Browsing Tag

Fazal Hakeem

ویکسینیشن کے عمل میں شکایات کی صورت میں فوراً کارروائی عمل میں لائی جائے، فضل حکیم خان یوسفزئی

ماس ویکسینیشن سنٹر ودودیہ ہال میں بہترین انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ عوام کی سہولت کیلئے قریبی ہسپتالوں اور صحت مراکز میں بھی ویکسین لگانے کی سہولت مہیا کر دی گئی ہے

فضل حکیم خان کا مینگورہ بازار کا دورہ، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ

فضل حکیم خان یوسفزئی نے انصا ف سستا بازار سمیت مینگورہ بازار کا دورہ کیا اور اشیا ئے خورد و نوش، سبزی، فروٹ اور دیگر اشیا ء کی حکومتی ریٹ لسٹ کے مطابق دستیابی کا جائزہ لیا اور عوام سے اورتاجر برادری سے ملاقات کی

روزگار کے مواقع پیدا کرنااور بے روزگاری کا خاتمہ ہماری ترجیحات ہیں،فضل حکیم

پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدر و چیئر مین ڈیڈیک کمیٹی فضل حکیم نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کو حل کرنے اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں صوبائی حکومت ترجیحی بنیادوں پر کا م کررہے ہیں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More