آج کی خبریں مٹہ، چچاذاد بھائیوں کے درمیان تصادم، دو افراد جاں بحق عدنان باچا اپریل 19, 2022 0 دونوں فریقین آپس میں چچا زاد بھائی تھے اور راستہ کا تنازعہ کافی عرصہ سے چل رہا تھا
آج کی خبریں مٹہ میں قاری رحیم اللہ کی گاڑی پر فائرنگ عدنان باچا مارچ 31, 2022 0 پولیس کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے اور مزید تفتیش کی جا رہی ہے
آج کی خبریں سہراب خان چوک میں دن دیہاڑے فائرنگ، خاتون قتل عدنان باچا مارچ 21, 2022 0 مقتولہ نے اپنی پسند کی تیسری شادی کی تھی اور سخاکوٹ سے سوات آئی ہوئی تھی
آج کی خبریں درگئی میں گھر کے اندر فائرنگ، چار افراد جاں بحق عدنان باچا مارچ 2, 2022 0 مقامی لوگوں نے چار لاشوں کو درگئی اسپتال منتقل کردیا جبکہ ملزم واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے
آج کی خبریں شریف آباد میں فائرنگ، ایک جاں بحق، راہگیر زخمی عدنان باچا فروری 17, 2022 0 دو افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے جبکہ مزید کی گرفتاری کے لئے پولیس نے کارروائی شروع کردی ہے
آج کی خبریں منگلور ، نامعلوم مسلح افراد نے پولیس ناکہ پر فائرنگ کردی عدنان باچا فروری 16, 2022 0 دوسرے ناکے پر فائرنگ کے دوران پولیس نے جوابی فائرنگ کردی جس سے کار کے ٹائر پھٹنے سے حملہ آور گاڑی چھوڑ کرفرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
آج کی خبریں بحرین،تیرہ سالہ بچی نے خود کو گولی ماردی عدنان باچا دسمبر 17, 2021 0 ذرائع کا کہنا ہے کہ تیرہ سالہ بچی کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا
آج کی خبریں قمبر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نادرا کا سابق آفیسر جاں بحق عدنان باچا دسمبر 8, 2021 0 پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف رپورٹ درج کرتے ہوئے مزید تفتیش شروع کردی ہے
آج کی خبریں سوات، مینگورہ میں ڈکیتی کی واردات ، فائرنگ سے دکاندار زخمی،نامعلوم موٹر سائیکل سوار فرار عدنان باچا دسمبر 1, 2021 0 پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے
آج کی خبریں مینگورہ، رحمان آباد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق عدنان باچا نومبر 28, 2021 0 پولیس کا کہنا ہے کہ تنازعہ زن کے باعث عبد الخالق کو قتل کیا گیا ہے