آج کی خبریں مینگورہ، نویکلے میں نامعلوم افراد نے جواں سالہ لڑکی کو قتل کردیا عدنان باچا نومبر 15, 2021 0 پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش جاری ہے
آج کی خبریں پستول صاف کرتے ہوئے گولی چل گئی، نوجوان زخمی عدنان باچا نومبر 13, 2021 0 نوجوان کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا
آج کی خبریں مینگورہ سبزی منڈی کے قریب ایک بار پھر فائرنگ،ایک شخص زخمی،ملزم گرفتار عدنان باچا نومبر 11, 2021 0 پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ تنازعہ زن کی وجہ سے پیش آیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے
آج کی خبریں کوٹہ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق عدنان باچا نومبر 11, 2021 0 پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے جبکہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے
آج کی خبریں مینگورہ،سبزی منڈی کے قریب فائرنگ کرنے والا گرفتار عدنان باچا نومبر 9, 2021 0 فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے تھے
آج کی خبریں مینگورہ، سبزی منڈی کے قریب فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے عدنان باچا نومبر 9, 2021 0 ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں
آج کی خبریں سہراب خان چوک میں خواجہ سراؤں کے بالا خانے میں فائرنگ، پشاور کا نوجوان زخمی عدنان باچا اکتوبر 22, 2021 0 پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان فرارہونے میں کامیاب ہوگئے، جبکہ پولیس نے شواہد اکھٹے کر لئے ہیں اور ملزمان کی تلاش جاری ہے
آج کی خبریں رحیم آباد پولیس کی بروقت کاروائی ،قتل میں ملوث شوہر سمیت 3افراد گرفتار عدنان باچا ستمبر 5, 2021 0 گھریلو ناچاقی کے بناء پر شوہر نے بیوی پر پستول سے فائر کرکے قتل کیا
آج کی خبریں محلہ بنڑ میں گزشتہ دو مہینے سے رات کے وقت نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس خاموش تماشائی عدنان باچا اگست 5, 2021 0 مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ محلہ بنڑ میں نامعلوم افراد کی ہر رات فائرنگ کے باعث طالبان دور کی یاد تازہ ہو گئی ہے
آج کی خبریں مینگورہ، جرگے میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق عدنان باچا جون 20, 2021 0 پولیس نے رپورٹ درج کرتے ہوئے ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے شروع کردئے ہیں