Browsing Tag

Gul Kada

گل کدہ میں بھائی نے فائرنگ کرتے ہوئے بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :24مارچ2018)سیدو شریف کے علاقہ گل کدہ میں بھائی نے کزن کے ساتھ مل کر بہن اور بہنوئی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق 24 سالہ ذیشان ولد باچا خان سکنہ سیدو شریف اپنی 22 سالہ اہلیہ مسماۃ رقیہ دختر میاں محمد سکنہ مکان باغ مینگورہ کے ساتھ رکشہ میں اپنے گھر واقع رشہ گٹہ سے کچہری میں تاریخ پیشی کے لئے آرہے تھے کہ گل کدہ نمبر…
Read More...

نئی حلقہ بندیوں کے خلاف گل کدہ کے سیاسی عمائدین نے احتجاج کا اعلان کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:08مارچ2018)نئے حقہ بندیوں میں یوسی گل کدہ کو اسلام پور ،تلیگرام کے ساتھ شامل کرنے کو مسترد کردیا گیا ،شہری علاقے کو دیہات میں شامل کرنا کسی بھی صورت قبول نہیں ،آج جمعے کو تمام سیاسی جماعتوں نے بھرپور احتجاج کا اعلان کردیا ،شہری علاقے میں شامل نہ ہونے تک احتجاجی تحریک شروع کرنے کی دھمکی ،گزشتہ روز یوسی گل کدہ کے تمام سیاسی…
Read More...

گل کدہ میں گاڑی کی ٹکر سے مکان کی دیوار گر گئی،بچہ جاں بحق چار افراد زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:12فروری2018)سیدو شریف کے علاقہ گل کدہ میں ڈمپر گاڑی کی ٹکر سے مکان کی دیوارگرگئی ،بچہ جاں بحق اور ماں بیٹی سمیت 4افراد زخمی ہوگئے ،پولیس کے مطابق گل کدہ نمبر تین میں ڈرائیور عثمان علی سے گاڑی بے قابو ہوکر حسن علی نامی شخص کے مکان میں گھس گئی جس کے نتیجے میں دیوار گرنے سے اس کا دس سال کا بیٹا سبحان اللہ موقع پر جاں بحق ہوگیا…
Read More...

گل کدہ میں گیس لیکج کی وجہ سے میاں بیوی، بیٹے سمیت جھلس کر زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03جنوری2017ء) سیدو شریف کے علاقے گل کدہ میں گیس لیکج کی وجہ سے میاں،بیوی بیٹے سمیت جھلس گئے۔ذرائع کے مطابق سیدو شریف کے علاقے گل کدہ میں سوئی گیس لائن میں لیکج کی وجہ سے محمد زیب کے مکان میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے محمدزیب ان کی اہلیہ اور بیٹا معراج جھلس کر زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے سیدو شریف اسپتال منتقل کردیاگیا۔
Read More...

مینگورہ،خاتون سابقہ شوہر کی فائرنگ سے زخمی،ملزم فرارہونے میں کامیاب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔19اگست2017ء)مینگورہ کے علاقہ گل کدہ میں سابقہ شوہر نے بیوی کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا، پولیس کے مطابق مینگورہ کے علاقہ گل کدہ میں ملزم بشیر سکنہ قلاگے نے اپنی سابقہ بیوی مسماۃ صائمہ دختر ظاہر سکنہ قلاگے کبل پر فائرنگ کر دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی،خاتون کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب…
Read More...

گل کدہ، 24 طلباء کی اجتماعی ختم القرآن کی روح پرور تقریب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔18اگست2017ء)گل کدہ میں 24 طلباء کی اجتماعی ختم القرآن کی روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا ،نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات اور اسناد تقسیم کی گئی گزشتہ روز گل کدہ میں قاری محبو ب علی کے مدرسہ میں ختم القرآن کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں 24 بچوں نے اجتماعی طور پر قرآن مجید ختم کیا جس میں سترہ طلباء جن…
Read More...