Browsing Tag

House

سوات: فتح پور میں آتشزدگی سے چھ کمروں پر مشتمل مکان خاکستر

سوات کے علاقے فتح پور میں آتشزدگی سے مکان مکمل طور پر خاکستر ہوگیا۔ذرائع کے مطابق سوات کے علاقے شین فتح پور میں تندی مند نامی شخص کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ لگنے کی وجہ سے چھ…

مٹہ،آتشزدگی سے مکان میں موجود سامان خاکستر

مٹہ مدینہ کالونی میں مکان میں آتشزدگی سے گھریلوں سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے مدینہ کالونی میں ظاہر شاہ نامی شخص کے گھر میں نامعلوم وجوہات کی بناء پرآگ بھڑک اُٹھی جس کے باعث گھریلوں سامان مکمل طور پر…

مٹہ،مکان میں آگ لگنے سے دو کمرے خاکستر،چھ مویشی ہلاک

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :25مارچ2018)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بالا سور میں آگ لگنے سے دو کمرے جل کر خاکستر اور چھے مویشی ہلاک ہوگئے۔ محد شرین کے گھر کے ایک حصہ میں موجود خشک گھاس میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی جس نے قریبی مویشی خانہ…

خوازہ خیلہ،آتشزدگی سے مکان جل کر خاکستر،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔یکم اکتوبر2017ء)خوازہ خیلہ کے علاقہ فقیرہ میں آتشزدگی سے مکان جل کر خاکستر ہوگیا،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ فقیرہ میں سلیم ولد مومن خان کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے دیکھتے…

مٹہ،بجلی کی شارٹ سرکٹ سے مکان میں آتشزدگی،قیمتی سامان جل کر خاکستر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔07ستمبر2017ء )سوات کے علاقے مٹہ میں بجلی کی شارٹ سرکٹ سے مکان میں آتشزدگی، ایک کمرے میں موجود تمام قیمتی سامان جل کر راکھ کر ڈھیر بن گیا، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مٹہ کے علاقے کورو چم میں عزیز الحق ولد محمد رحیم…

مالم جبہ میں آتشزدگی سے آٹھ مکانات خاکستر،دو افراد جاں بحق ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔20اگست 2017) سوات کے سیاحتی علاقے مالم جبہ میں بجلی شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی میں دو افراد جاں بحق جبکہ آٹھ مکانات جل کرخاکستر ہو گئے،پولیس کے مطابق اتوار کی صبح مالم جبہ کے علاقہ منگرکوٹ میں بارش کی وجہ سے ایک گھر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More