Browsing Tag

Ikram Khan

سبزی منڈی اوڈیگرام میں معمول کے مطابق کام چل رہا ہے،اکرام خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) تحصیل ناظم بابوزئی اکرام خان نے کہا ہے کہ سبزی منڈی اوڈیگرام میں مقررہ سہولیات موجود ہیں جبکہ منڈی میں روزانہ بنیادوں پر کام بھی ہورہا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اڑھتیوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے…

تحصیل ناظم اکرام خان کا مسافروں کے لئے انتظار گاہوں کا معائنہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)تحصیل ناظم بابوزئی اکرام خان نے یونین کونسل اسلام پورکے مختلف جگہوں پر مسافروں کی سہولت کیلئے تعمیرکئے گئے جدید انتظار گاہوں کا معائنہ کیاانہوں نے اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یونین کونسل اسلامپورکے6…

رمضان سستا بازار،ٹی ایم اے کے کاموں میں مداخلت ہے،اکرام خان

زما سوات ڈاٹ کام(06مئی2017 ء)ناظم تحصیل بابوزئی اکرام خان نے کہا ہے کہ ٹی ایم اے کے معاملات میں مداخلت برداشت نہیں کرینگے، پیراشوٹ پر آکر سستا بازارکاافتتاح کرنیوالوں نے سیاسی میلہ سجاکر واپس چلے گئے ہیں، سستابازار کے خلاف نہیں بلکہ طریقہ…

مینگورہ میں غیر قانونی تعمیرات کی کوئی گنجائش نہیں،اکرام خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:11مئی2018) تحصیل ناظم بابوزئی سوات اکرام خان نے کہا ہے کہ ٹی ایم اے مینگورہ کے حدود میں غیرقانونی تعمیرات کی کوئی گنجائش نہیں ، اس سلسلے میں سختی سے کارروائی کی جائیگی ، انجینئرنگ شعبہ اپنی کارکردگی میں بہتری لائیں ،…

اسلام پور میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری ہے،اکرام خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:27نومبر2017ء)تحصیل ناظم بابوزئی اکرام خان نے کہا ہے کہ یو سی اسلام پور باکار میں ترقیاتی کام کا سلسلہ جاری ہے ، ٹھیکدار روڈ کی تعمیر میں معیاری میٹرئل کا استعمال یقینی بنائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے باکار میں…

سوات میں پہلے سے موجود کٹ گاڑیوں کی رجسٹریشن کی جائے،اکرام خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :09نومبر2017ء) تحصیل ناظم بابوزئی سوات اکرام خان نے کہا ہے کہ فوری طور سوات میں روڈ پر چلنے والی تمام کٹ گاڑیوں کی رجسٹریشن کی جائے اور اس کے ساتھ ساتھ مزید کٹ گاڑیاں بنانے پر پابندی عائد کرکے ان کے ورکشاپوں کا خاتمہ…

واسا کو مزید برداشت نہیں کرسکتے،اختیارات میونسپل ایڈمنسٹریشن کو دئے جائیں،اکرام خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔02اکتوبر2017ء) تحصیل ناظم بابوزئی سوات اکرام خان نے کہا ہے کہ وا سا پراجیکٹ کے آنے سے ٹی ایم اے کی واٹر سپلائی اور صفائی کا نظام ٹھپ ہوکر رہ گیاہے اور واسا مسائل حل نے کے میں ناکام نظر آرہا ہے جبکہ صفائی اور واٹر…

تحریک انصاف کی حکومت نے صوبے کو بیس سال پیچھے دھکیل دیا،اکرام خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔25ستمبر2017ء)تحصیل ناظم بابوزئی اکرام خان نے کہا کہ اے این پی جھوٹے نعروں پر نہیں بلکہ عملی کام پر یقین رکھتی ہیں، جس کا عملی ثبوت عوام کے سامنیہے اور اگلی بار اختیارملنیپر اے این پی ترقی کے لحاظ سے صوبے کا نقشہ بدل…

سبزی منڈی کی اوڈیگرام منتقلی جلد ہوگی،تحصیل ناظم اکرام خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔16ستمبر2017ء )تحصیل ناظم بابوزئی اکرام خان نے کہا ہے کہ سبزی منڈی کی اوڈیگرام منتقلی جلد ہوگی ، غیر قانونی یا ذاتی منڈی کی کسی کو اجازت نہیں دی جائیگی ، میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مینگورہ شہر میں ٹریفک بوجھ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More