Browsing Tag

injured

کانجو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوارپولیس اہلکار زخمی

کانجو (زما سوات) کانجو کے علاقہ چور بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوارپولیس اہلکار زخمی ہوگیا،پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ کانجو مشہور چور بازار میں نامعلوم ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی جس کے…

مٹہ میں تعمیراتی کام کے دوران چار مزدور زخمی ہوگئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ بامہ خیلہ میں تعمیراتی کام کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے چار افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو1122 کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ کوزہ بامہ خیلہ میں تعمیراتی کام کے دوران مٹی کا تودہ گرگیا جس کے زد میں…

منگلور میں دو فریقین میں تصادم، چار افراد زخمی ہوگئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ منگلور میں دو فریقین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں  چار افرادزخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مینگورہ سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر علاقہ منگلور میں دو فریقین کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی…

سوات: مختلف حادثات میں تین افراد زخمی ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ اور تحصیل بریکوٹ کے علاقہ غالیگے میں مختلف حادثات میں تین افراد زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پہلا واقعہ بریکوٹ کے علاقہ غالیگے میں پیش آیا جہاں پر سوزوکی اور موٹرسائیکل کے…

سوات: معمولی تکرار پر فائرنگ،تین افراد زخمی ہوگئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کی وادی کالام میں معمولی تکرار پر فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے پولیس نے اسلحہ سمیت تین ملزم بھائیوں کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔سوات کی وادی کالام میں معمولی تکرار پر فضل کریم اور اس کے بھائیوں نے فائرنگ…

امریکی حملے کے بعد زلمے خلیل زاد نے طالبان سربراہ ملا برادر سے ملاقات

امریکی نمائندہ خصوصی برائےافغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ میری طالبان سربراہ ملا برادر سے ملاقات ہوئی ، ملا برادر سے ملاقات میں امن معاہدے پرعمل درآمد پر بات ہوئی۔ افغان حکومت سےکہتا ہوں تاریخی…

کے پی میں بارشوں سے 5 افراد جاں بحق، 8 زخمی

پی ڈی ایم اے نے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف حادثات میں پانچ افراد جاں بحق اور آٹھ افراد زخمی ہوئے۔ پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ بارشوں سے صوبے بھر میں مجموعی طور پر 3 مکانات کو نقصان پہنچا۔ متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو فوری امدادی…

کراچی: گولیمار میں تین رہائشی عمارتیں گر گئیں، 6 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے گولیمارنمبر دومیں تھانہ رضویہ کے قریبرہائشی عمارت گرگئیں ، گنجان علاقےکی تنگ گلیوں کےدرمیان موجودہ رہائشی عمارت گری توفوری طورپرعلاقہ مکین اکھٹے ہوگئے اور اپنے مدد آپ کے تحت ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوشش کرنے لگے

شنگردار، موٹر کار کی ٹکر سے خاتون اور بچی سمیت تین افراد زخمی

سوات کے علاقہ شنگردار میں موٹر کار کی ٹکر سے تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شنگر دار میں سڑک کنارے تیز رفتار موٹر کار جسے ڈرائیور احمد خان ولد شیر بہادر چلا رہا تھا تین…

سوات: چپریال میں چھت سے گرنے پر بچے سمیت 22 خواتین زخمی

مٹہ کے علاقہ چپریال میں بے نظیر انکم سپورٹ سنٹر کی چھت سے گرنے کے باعث ایک بچے سمیت 22 خواتین زخمی ہو گئیں،تین خواتین کو تشویشناک حالت میں سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ چپریال میں بے نظیر انکم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More