Browsing Tag

Jamat islami

جماعت اسلامی کا گراسی گراونڈ میں پاور شو، حکومت کو شدید تنقیدکا نشانہ بنایا

سوات میں جماعت اسلامی کی جانب سے مہنگائی کے خلاف احتجاجی جلسہ کیا گیا،گراسی گراونڈ میں منعقدہ جلسے میں کثیر تعداد میں جماعت اسلامی کے کارکنان اور عام لوگوں نے شرکت کی۔ جلسہ سے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سیراج الحق،صوبائی امیر مشتاق احمد…

گراسی گراؤنڈ میں جماعت اسلامی کے جلسے کے لئے ہائیکورٹ نے اجازت دے دی

شاور ہائی کورٹ مینگورہ بینچ نے ضلعی انتظامیہ کو 22نومبر گراسی گراؤنڈ مینگورہ جلسہ کرنے کی اجازت دے دی، ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جماعت اسلامی سوات کو جلسے کی اجازت میں ٹال مٹول سے کام لیا جارہا تھا

گراسی گراونڈ میں 22 نومبر کو جلسہ ضرور ہوگا،جماعت اسلامی سوات

امیر جماعت اسلامی ضلع سوات حمید الحق اور جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی سوات ڈاکٹر خالد فاروق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی سوات ہر حال میں 22نومبر گراسی گراؤنڈ جلسہ عام کا انعقاد کریگی اوراسی جلسہ عام میں پورے ضلع سے

جماعت اسلامی ضلع سوات کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی سوات کے زیر اہتمام مینگورہ شہر،تحصیل کبل اورتحصیل مٹہ میں فرانس میں حضور ﷺ کی شان میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے۔احتجاجی مظاہروں میں جماعت اسلامی مینگورہ شہر،تحصیل کبل اورتحصیل مٹہ کے…

فرانس کے سفیر کو احتجاجاً واپس فرانس بھیج دیا جائے،عبدالواسع

جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی خیبر پختونخوا عبد الواسع نے کہا ہے کہ محمد ؐ مسلمانوں کے دلوں میں بستے ہیں،مسلمانوں کے دلوں سے انکی محبت کوئی نہیں نکال سکتا،مسلمان اس وقت تک مومن مسلمان نہیں ہوسکتا

اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام سید مودودی کانفرنس کا انعقاد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام سید مودودی کانفرنس کا انعقاد کیا اور سیدمودودی کو خراج تحسین پیش کیا گیا،تقریب کے مہمان خصوصی ناظم آئی جے ٹی شکیل احمد تھے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہاکہ سید مودودی نے کوئی…

بچوں سے جنسی تشدد کے واقعات، سخت قانون سازی کی ضرورت،محمد امین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )  امیر جماعت اسلامی ضلع سوا ت محمد امین نے سوات میں بچوں پر تشدد اور جنسی زیادتی کے بعد قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مدین میں بچوں پر تشدد اور زیادتی کے بعد قتل بڑا انسانی المیہ اور حکومتی نا اہلی…

پاکستان پر سیاسی غلاموں کی حکومت ہے،مشتاق احمد خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان پر سیاسی غلاموں کی حکومت ہے،جماعت اسلامی قومی غلاموں کیخلاف جد و جہد جاری رکھے گی،اپوزیشن اور انکی ڈیموکرٹک موومنٹ حقیقت میں حکومت کی سہولت…

جماعت اسلامی میں شمولیتوں کا سلسلہ جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی میں ملک کے مختلف پارٹیوں سے لوگوں کی شمولیتوں کا سلسلہ جاری۔سوات کے علاقوں گنبد میرہ 2 اور ملوک آباد چینہ سے نوجوانوں نے کثیر تعداد میں جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی۔2 مختلف شمولیتی پروگرامات سے خطاب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More