Browsing Tag

Jamat islami

جماعت اسلامی کی جانب سے یوم تاسیس منایا گیا

ٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌسوات (زما سوات ڈاٹ کام)جماعت اسلامی کے زیر اہتمام سوات کے مختلف تحصیلوں میں یومِ تاسیس منایا گیا۔ ا س سلسلے میں مینگورہ شہر،تحصیل بابوزئی،تحصیل بریکوٹ،تحصیل خوازہ خیلہ اور تحصیل چارباغ میں مختلف مقامات پر بڑے بڑے…

یو اے ای اسرائیل امن معاہدے کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں جماعت اسلامی نے یو اے ای اسرائیل امن معاہدے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور شدید نعرہ بازی کی،پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے مظاہرین نے اس معاہدے کو بیت المقدس کا سودا کرنے کا منصوبہ اور مکہ مکرمہ کے خلاف سازش…

سوات میں سکولوں کو کھول دیا جائے، مشتاق احمد خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان کاپرائیویٹ سکولز پرنسپلز اور اساتذہ کی گرفتاری پر جماعت اسلامی سوات کے ضلعی ذمہ داران سے ٹیلیفون کے ذریعے رابطہ،مشتاق احمد خان نے سوات میں پرائیویٹ سکولز…

حکومت کا پٹرول بم اُن کی نا اہلی کا ثبوت ہے،محمد امین

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)امیر جماعت اسلامی ضلع سوا ت محمد امین نے کہا ہے کہ نا اہل حکمرانوں نے راتوں رات غریب عوام پر پٹرول بم گراکر اپنی نا اہلی کا ثبوت پیش کردیا۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پٹرول کی قیمتوں میں یکدم اتنا بڑا اضافہ ہوا…

حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا ہے، مشتاق احمد خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینیٹر مشتاق احمدخان نے کہا ہے کہ حکومت نے اوور سیز پاکستانیوں کو جس طرح سے کرونا کی وباء میں بے یارومددگار چھوڑ دیا ہے اس سے سنگین انسانی المیہ پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ اِس وقت صرف خلیج…

جماعت اسلامی کی جانب سے 11 جون کو دھرنے کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)جماعت اسلامی نے 11جون کوحکومتی توجہ اوورسیز پاکستانیوں کی مشکلات کی طرف مبذول کرانے اور موجودہ صورتحال میں جنم لینے والے عوامی مسائل کے حل کیلئے مینگورہ میں دھرنا دینے اور پرامن احتجاج کرنے کا اعلان کردیا،پٹرول…

الخدمت فاؤنڈیشن نے 15ہزار سے زائد خاندانوں میں راشن تقسیم کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) الخدمت فاؤنڈیشن ضلع سوات نے اب تک سوات میں مقامی سطح پر مخیرات حضرات کی تعاون سے سوات بھرمیں غریب،مستحقین اور سفید پوش طبقوں کے 15000سے زائد خاندانوں میں 5کرو ڑ روپے سے زائد کی لاگت سے مختلف راشن تقسیم کئے 1600سے…

مشکل کی اس گھڑی میں لوگوں کی خدمت جاری رکھیں گے،خالد وقاص

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)الخدمت فاؤنڈیشن کے صوبائی صدر خالد وقاص نے کہا ہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن ہر وقت،مشکل گھڑی اور کٹھن حالات میں عوام کی خدمت اور تعاؤن کیلئے میدان میں موجود رہتی ہے،موجودہ صورتحال میں الخدمت کے سینکڑوں رضا کاروں نے متاثرین…

اسلام میں عورتوں کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے،مشتاق احمد خان

امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواسینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ اسلامی حکومت کی قیام فرضِ عین ہے جس طرح حضو ر ؐ نے میراث میں درس و تدریس،محراب و منبر اور قران و سنت چھوڑی ہے اسی طرح حضو رؐ نے ایک اسلامی فلاحی حکومت بھی چھوڑی ہے، اسلامی…

قرآنی نظام کے نفاذ سے ہی عوامی مسائل حل ہو سکتے ہیں،عبدالاکبر چترالی

جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے کہا ہے کہ ملک میں قرآنی نظام کے نفاذ سے ہی عوامی مسائل حل ہوسکتے ہیں، سود کے خاتمے کے خلاف قومی اسمبلی میں بل جمع کیا ہوا ہے جس کو التواء کا شکار بنایا گیا ہے، ملک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More