Browsing Tag

Jamat islami

پی ٹی آئی نے عوام پر آئی ایم ایف کو مسلط کردیا ہے،سیراج الحق

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سنیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام آٹا چورں، چینی چوروں اورلٹیروں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں عوام کا سڑکوں پرنکل آنا اس بات کی غمازی کرتاہے کہ عوام پی ٹی آئی کے 18ماہ کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہے۔ ملک پر آئی…

عوامی مارچ کے بینرز اُتارنا انتظامیہ کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے،محمد امین

امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے عوامی مارچ کے بینرز اتارنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع سوات کی انتظامیہ ایک سیاسی پارٹی کے سرکاری ورکروں کا کردار ادا کررہی ہے

امیر جماعت اسلامی سوات میں عوامی مارچ کی قیادت کریں گے

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق 23 فروری کو ضلع سوات میں عوامی مارچ کی قیادت کریں گے۔ملک بھر میں مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی کے مہم کے سلسلے میں پہلا عوامی مارچ 23 فروری کو بروز اتوار دوپہر 2 بجے گرین چوک سے نشاط چوک مینگورہ

جماعت اسلامی کا مہنگائی اور ٹیکسوں کے خلاف عوامی مارچ کا اعلان

جماعت اسلامی ضلع سوات 23فروری کو مہنگائی اورناروا ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی زیر قیادت عوامی مار چ کا انقاد کریں گے۔عوامی مارچ کے انعقاد کا فیصلہ المر کز الاسلامی سنگوٹہ میں جماعت اسلامی ضلع سوات کے…

حلقہ خواتین جماعت اسلامی کی تحت دو روزہ تربیت گاہ کا انعقاد

جماعت اسلامی کی ارکان و کارکنان کے لئے بیت گاہ کا انعقاد کیا گیا، حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع سوات کی تحت دو روزہ تربیت گاہ کا انعقاد مدرسہ صراطالجنتہ کلا ڈیھر بلوگرام میں کیا گیا، جس مین تمام پی اے ناظمات، کارکنان اور ارکان نے بھر پور شر…

وزیراعظم کا مہنگائی کم کرنے کا اعلان خوش آئند ہے،محمد امین

امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا مہنگائی کم کرنے کا اعلا ن خو ش آئند ہے تاہم بجلی گیس اور پیٹرول کے نرخوں کو ڈیڑھ سال پہلے کی قیمتوں پر لاکر مہنگائی کو کم کیا جاسکتاہے۔مہنگائی کم کرنے کیلئے حتمی اور ٹھوس…

جماعت اسلامی کے زیراہتمام کشمیر مارچ کا انعقاد

جماعت اسلامی ضلع سوات کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں گرین چوک تا نشاط چوک کشمیر مارچ منعقد کیا گیا،جس کی قیادت امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے کی۔یکجہتی کشمیر مارچ سے مینگورہ شہر کے امیر خورشید اقبال،تحصیل کبل کے امیر حاجی…

مودی نے بہت بڑی غلطی کی، اب یقین ہے کشمیر آزاد ہوگا: عمران خان

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر عمران خان نے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت سے ملک میں خوشحالی آتی ہے، دنیا کی تاریخ نے ثابت کیا ہے کہ جمہوریت سب سے بہتر نظام ہے اس لیے جتنی بہتر جمہوریت ہوگی اتنی…

محکمہ داخلہ پنجاب نے نوازشریف سے تین دن میں میڈیکل رپورٹس طلب کرلیں

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کی حراست میں میاں نوازشریف کی طبیعت 21 اکتوبر کو خراب ہوئی اور ان کے پلیٹیلیٹس میں اچانک غیر معمولی کمی واقع ہوئی، اسپتال منتقلی سے قبل سابق وزیراعظم کے خون کے نمونوں میں پلیٹیلیٹس کی تعداد 16 ہزار رہ گئی تھی…

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 1 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پنجاب کے 7 شہروں کے لیے قرض دیا گیا ہے جس کا مقصد شہری خدمات کا معیار بہتر اور جدید منصوبوں کے لیے آسانی فراہم کرنا ہے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے فراہم کردہ قرض بہاولپور، ڈی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More