Browsing Tag

Jamat islami

سانحہ تیزگام گیس سلنڈر پھٹنے سے نہیں شارٹ سرکٹ سے ہوا، تحقیقاتی رپورٹ

سابق فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر آف ریلویز دوست علی لغاری کی جانب سے مرتب کی گئی حادثے کی انکوائری رپورٹ کے مطابق ٹرین میں آگ کچن پورشن میں الیکٹرک کیتلی کی ناقص وائرنگ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی، 12نمبر بوگی میں برابر والی بوگی نمبر 11سے غیر…

پشاور میں رہائش پزیر شاہ رخ خان کی کزن انتقال کرگئیں

سیاسی لحاذ سے انتہائی سرگرم خاتون نورجہاں نے سال 2018 کے عام انتخابات میں آزاد حیثیت سے حصہ لیاتھا تاہم انہوں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے تھے اورالیکشن سے دست بردارہوگئی تھیں۔ نور جہاں  قبل ازیں ڈسٹرک اور ٹاؤن کونسلر کی حیثیت سے بھی…

سوات،مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف مٹہ میں احتجاجی مظاہرہ

جماعت اسلامی سوات کے زیر اہتمام تحصیل مٹہ میں مہنگائی،بیروزگاری اور آٹا بحران کیخلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا۔مظاہرے میں مٹہ اور گر د نواح کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مظاہرین سے جماعت اسلامی سوات کے جنر ل سیکرٹری مفتی شیر محمد نے خطاب کرتے…

جماعت اسلامی کی جانب سے مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

جماعت اسلامی سوات کے زیر اہتمام نشاط چوک مینگورہ میں ہوشربا مہنگائی،آٹے بحران اور بجلی گیس بلوں میں ظالمانہ اضافہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سوات محمد امین نے کہا کہ عمران خان نے عوام کو…

فضل الرحمان کا حکومت کے خلاف آئین پاکستان تحفظ تحریک چلانے کا اعلان

محمود خان اچکزئی نے کہا کہ نواز شریف کا بیانیہ ووٹ کو عزت دو کے ساتھ آج بھی ہے، نواز شریف کو اب کیا ہوا اس کی تحقیقات کرنا ہوں گی، ہم ہر اس قوت کے ساتھ ہیں جو پارلیمان کی بالا دستی اور اسٹیبلشمنٹ کو اپنی حدود میں رہنے کی بات کر ے جو اس…

سوات، مہنگائی اور آٹے کے بحران کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاج کا اعلان

جماعت اسلامی ضلع سوات نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا، نشاط چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ جماعت اسلامی کے دفتر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق منگل کے روز نشاط چوک مینگورہ میں ہو شربا مہنگائی،آٹے کے بحران اور بجلی گیس کے بلو میں…

غلط حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے عوام کی چیخیں نکل رہی ہیں،محمد امین

امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے کہا ہے کہ مہنگائی کی و جہ سے غریب عوام کی زندگی مشکلات سے دوچار ہے۔آئے روز بجلی،گیس ادویات اور آٹے کے نرخوں میں اضافہ حکومتی نااہلی اور بد انتظامی کا منہ بولتا ثبوت ہے

ودودیہ ہال میں نیو ائیرنائٹ مذہبی اقدار کے خلاف ہے،محمد امین

امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے کہا ہے کہ ودودیہ ہال میں نیو ایئر نائٹ کا اہتمام مذہبی اقدار کے خلاف اور علاقائی روایات کے منافی اقدام ہے، اسے فوری طورپر بند کیاجائے۔ودودیہ ہال سیدوشریف میں نیو ایئر نائٹ کی اجازت دیکر علاقائی…

کشمیر مارچ کے لئے تیاریاں مکمل،سوات سے جماعت اسلامی کا قافلہ لنڈاکے سے روانہ ہوگا

جماعت اسلامی کشمیر مارچ کی تیاریاں مکمل۔ضلع سوات سے امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین کی قیادت میں ہزاروں افراد کا قافلہ کل صبح 10بجے لنڈاکی ڈپو سے روانہ ہوں گے۔اس سلسلے میں ایک اجلاس جماعت اسلامی سوات کے ضلعی دفتر الخد مت الاسلامیہ بنڑ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More