Browsing Tag

JUI

نئے سال کے آغاز پر انتخابات ہوتے نظر آرہے ہیں،مولانا فضل الرحمان

امیر جمعیت علماء اسلام (ف)مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مجھے یقین دلایاگیا ہے کہ دسمبر تک تبدیلی آئے گی۔ آئندہ تین ماہ کے اندر نئے انتخابات کی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔ حکومت جائے گی یا ان ہاؤس تبدیلی آئے گی؟اس کا انتظار کرنا ہو گا۔ نئے…

سوات،انٹرنیشنل حسن قرات مقابلے،مصر کے حفاظ کرام کی شرکت

سوا ت میں انٹرنیشنل حسن قرات مقابلے، مصر سے آئے ہو ئے حفاظ کرام نے بہترین تلاوت کرکے دلوں کو جیت لیا، جے یو ائی سوات کے زیر اہتمام انٹر نیشنل حسن قرات مقابلوں میں پاکستان کے قراء نے بھی حصہ لیا، انٹرنیشنل حسن قرات مقابلے سوات کے سیدو شریف…

جے یو آئی دھرنا ختم، کارکنان اپنے اپنے اضلاع کوواپس روانہ ہو گئے

جے یوآئی اور رہبر کمیٹی کے اعلان کے بعد چکدرہ سے جے یو آئی کے کارکن اپنے اپنے اضلاع کو واپس روانہ ہو گئے ہیں ۔ جے یو آئی کے ضلعی امیر قاری فتحت اللہ اور صوبائی نائب امیر مفتی فضل غفور نے کارکنوں کو رہبر کمیٹی کے فیصلہ سےآگاہ کیا

مولانا خالی ہاتھ اسلام آباد آئے تھے اور خالی ہاتھ ہی لوٹ گئے، فردوس عاشق اعوان

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ مولانا صاحب آپ جس طرح خالی ہاتھ اسلام آباد آئے تھے، ویسے ہی خالی ہاتھ واپس لوٹ گئے۔ آپ کی سیاسی جڑیں عوام نے کاٹیں لیکن آپ جمہوریت سے بدلہ لینے پر تل گئے

چکدرہ کے مقام پرجے یو آئی کی جانب سے مین شاہراہ بدستور بند

جمیعت علماء اسلام کا ملاکنڈ ڈویژن کے گیٹ وے پل چوکی پر احتجاجی دھرنا آج پانچویں روز بھی جاری رہا، قائدین کی ہدایت پرشام آٹھ سے صبح آٹھ بجے تک مین شاہراہ ٹریفک کیلئے کھلی رہی جس کے بعد بھی سارا دن گاڑیوں اور مسافروں کے ساتھ نر می کی گئی

پشاور ہائیکورٹ نے جے یو آئی کو سڑکیں بند کرنے سے روک دیا

جسٹس اکرام اللہ اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل پشاور ہائیکورٹ کے بنچ نے جمعیت علماء اسلام(ف) کے پلان بی کیخلاف درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے جے یو آئی کو سڑکیں بند کرنے سے روک دیا۔

سوات موٹروے کو بھی ہر قسم ٹریفک کے لئے بند دیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مولانا فضل الرحمن کے پلان بی نے جی ٹی روڈ کے بعد سوات موٹروے کو بھی بند کردیا، ملاکنڈ ڈویژن کے عوام محصور گئے ۔ ذرائع کے مطابق جمیعت علمائے اسلام کے کارکنوں نے سوات تا پشاور جی ٹی روڈ کو بند کرنے کے بعد سوات موٹروے کو…

مین شاہراہ کی بندش، پشاور اوراسلام آباد جانے والوں کے لئے متبادل ٹریفک پلان کا اعلان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس کا چکدرہ روڈ کی بندش کے بعد اسلام آباد،پشاور اور دیگر شہروں کیلئے جانے والوں کیلئے متبادل ٹریفک پلان کا اعلان،عوام زحمت سے بچنے کیلئے متبادلروٹس استعمال کریں۔ڈسٹرکٹ پولیس افسیر سوات سید اشفاق انور نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More