Browsing Tag

Jungle

سوات : قیمتی درخت کاٹنے والا آٹھ رکنی گروہ گرفتار

سوا ت کی تحصیل خوازہ خیلہ میں قیمتی درخت کاٹنے والا آٹھ رکنی گروہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔خوازہ خیلہ پولیس سٹیشن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈی ایس پی حبیب اللہ نے کہا کہ تحصیل خوازہ خیلہ کے گاوں پیا میں فارسٹ اہلکاروں نے ٹمبر مافیا کی جانب…

ذاتی جنگل سے لکڑی لانے پر انتظا میہ جنگل مالکان کو بلا جواز تنگ کر رہی ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام/ 11 فروری 2019 ) خوازہ خیلہ میں مقامی افراد نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا ہے۔احتجاج کرنے والوں کا کہنا ہے کہ ذاتی جنگل سے لکڑی لا نے پرما لکان کیخلا ف فارسٹ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کئےگئے ہیں حالانکہ میعاد پو را ہو نے…

مرغزار کے پہاڑوں میں آگ لگنے سے سیکڑوں درخت جل کر راکھ ہو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:16جنوری2017) سیدو شریف کے علاقہ مرغزار کے تین پہاڑوں میں آگ لگنے سے سیکڑوں درخت جل کر راکھ ہوگئے۔ ذرائع ک مطابق سیدو شریف ک علاقے مرغزار میں پیر کی رات نامعلوم وجوہات کی بنا پر ایک پہاڑ میں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی…

کوکارئی،پولیس نے غیر قانونی طور پر کاٹی گئی قیمتی لکڑی قبضے میں لے لی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :18نومبر2017ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر کاٹی گئی قیمتی لکڑی قبضے میں لے لی،پولیس کے مطابق ایس ڈی پی او پیر سید کی نگرانی میں ایس ایچ او عمر رحیم نے سرچ اینڈ…

حسین وادی کالام کا میدانی جنگل خطرے سے دو چار

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:7اکتوبر2017ء) کالام کا وسیع میدانی جنگل خطرے سے دوچارہوگیا،سالانہ سینکڑوں قیمتی درخت مختلف مقامات پر کاٹ کر آبادیاں تعمیر ہونے لگی،ذرائع کے مطابق سوات کی واحد میدانی جنگل میں شنپت، بنڈ کلے کے مقامات پر روز نئی آبادیاں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More