Browsing Tag

Kabal

سوات،لاک ڈاؤن کا فائدہ،قیمتی درختوں کی کٹائی جاری

سوات میں لاک ڈاون کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے ٹمبر مافیا سرگرم ہو گئی،قیمتی جنگلات کا کاٹنے کا سلسلہ عروج پر،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے میں ٹمبر مافیا کی جانب سے سرگرمیاں تیز کردی گئی ہے اور اب تک درجنوں قیمتی درخت کاٹے جا…

سوات: خون سفید ہوگیا،پیسوں کے لئے سگے بھائی کا قتل

سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کانجو میں بھائی نے رقم کے تنازعہ پر اپنے سگے بھائی کو قتل کردیا ۔پولیس کے مطابق مورخہ11مارچ کو متوفی حسین زادہ عرف وسیم کی موت گیس سلینڈر پھٹنے سے ہوئی۔ ضلعی پولیس سربراہ قاسم علی خان نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ایس…

سوات، دیولئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل

کبل کے علاقہ دیولئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ بوستان خیل دیولئی میں عثمان ولد ماندڑ کو گھر کے دروازے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ…

سوات: کبل کے علاقہ میلہ گاہ میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

سوات کے علاقہ کبل میں ایک شخص کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا گیا۔ زخمی شخص اسپتال منتقل جبکہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ میلہ گاہ میں طارق شاہ ولد ہادی اور خاندان ولد محمد جان کے مابین کسی بات پر…

کبل، بندوق صاف کرتے ہوئے گولی چل جانے سے ایک شخص زخمی

کبل کے علاقہ اخون کلے میں بندوق صاف کرتے ہوئے گولی چلنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ اخون کلے میں خائستہ باچا ولد سرتاج اپنی بندوق صاف کر رہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی اور اُس کی پاؤں پر لگی

کبل پولیس کی کارروائی،بھاری مقدار میں اسلحہ و کارتوس برآمد

کبل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سوزوکی پک اپ سے 25عدد پستول اور1450عدد کارتوس برآمد کرلی گئی۔ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقے ڈڈہ ھارہ میں پولیس نے ایک اطلاع ملنے پر کارروائی کی مقامی پولیس چوکی کے ASi سلیم خان، شریف اللہ خان…

رواں سال گندم کی خریداری کی سرکاری قیمت 1400 روپے فن من مقرر کی جائے گی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سیکیورٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے چیئرمین آل پاکستان فلار ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے بتایا کہ سیکرٹری لائیو اسٹاک نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار فِیڈ ملز کو گندم کی خریداری کی اجازت دی، کوئی نوٹیفکیشن بھی جاری…

سوات، شاہ ڈھیرئی میں شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کردیا

سوات کے علاقے شاہ ڈھیرئی میں شوہر نے اپنی بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقے شاہ ڈھیرئی میں گزشتہ روز شام کے وقت ملزم شرافت علی اپنی بیوی کے ساتھ کہیں جا رہا تھا کہ موقع پاتے ہی اس پر فائرنگ کرکے قتل…

کورونا وائرس: ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بند

ایک لاکھ سے زائد افراد کو وائرس کی علامات کے شبے میں طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔ چین کے مقامی میڈیا کے مطابق تائینجان شہر میں وائرس کے خطرے کے پیش نظر تمام اسکول اور کمپنیاں بند کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہےکہ 15 ملین…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More