Browsing Tag

Kalam

کالام گرلز ہائی سکول میں گھپلوں کا انکشاف، وزیر اعلیٰ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کالام میں مبینہ طور پر گھپلوں کا انکشاف۔ اہلیان علاقہ کا وزیراعلی سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق سوات کی وادی کالام کے گورنمنٹ ہائی سکول برائے طالبات میں مبینہ طور پر سرکاری سٹیپنڈ اور امتحانی فیسوں…

سوات میں بارش اور برفباری کا سلسلہ بدستور جاری

سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر میدانی علاقوں میں ہفتے کے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے ۔ کالام ،مالم جبہ اور دیگر بالائی علاقوں میں بھی برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس سے ایک طرف ان…

کالام میں پولیس کی ٹمبر سمگلنگ، محکمہ فارسٹ نے ناکام بنا دی

کالام میں محکمہ فارسٹ نے کارروائی کرتے ہوئے پولیس کی جانب سے ٹمبر سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ۔ مقامی ذڑائع کے مطابق سوات کے علاقے کالام میں فارسٹ اہلکاروں نے ہفتہ کی صبح کارروائی کرتے ہوئے گاڑیوں کے سٹینڈ میں ایس ایچ او سرباز خان کے چچا…

سوات میں بارش اور برف باری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا

سوات میں بارش اور برفباری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا جس کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔ مینگورہ شہر سمیت ضلع کے دیگر میدانی علاقوں میں بھی جمعرات کے روز بارش ہوئی جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے

کالام: کیدام کے مقام پر مسافر گاڑیوں میں تصادم، سات افراد زخمی

کالام کے علاقہ کیدام میں مسافر گاڑیوں کے درمیان تصادم میں سات افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کےمطابق سوات کے سیاحتی علاقہ کالام میں کیدام کے مقام پر ہائی ایس اور کوسٹر میں تصادم ہوا

برفباری اور شاہراہ کی بحالی،بڑی تعداد میں سیاحوں نے کالام کا رُخ کر لیا

حالیہ برفباری اور کالام شاہراہ کی بحالی سے سیاحوں نے کالام کا رخ کرلیا ہے، کالام میں سیاح برفباری اور حسین مناظر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ سوات کے سیاحتی مقام کالام میں برفباری اور سڑک کی بحالی کی خبریں سامنے آنے کے بعد برفباری سے لطف اندوز…

سوات،بارش اور برف باری کا سلسلہ ایک بار پھر شروع

سوات میں بارش اور برف باری کا سلسلہ ایک بار پھر شروع، سردی کی شدت میں اضافہ،سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر میدانی علاقوں میں جمعرات کی صبح سے بارش کا سلسلہ شروع ہوا، بارش کے باعث اِن علاقوں میں سردی میں اضافہ ہوا ہے

سوات میں دوسرے روز بھی بارش اور برفباری جاری ہے

سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر میدانی علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا،جس کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا ہے ۔ اسی طرح بالائی علاقوں میں بھی وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس سے اُن علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید…

سوات میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

سوات کے سیاحتی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ،ضلع بھر میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کے میدانی علاقوں میں جمعہ کے روز صبح سے بارش کا سلسلہ شروع گیا ہے۔

سوات، مہوڈنڈجھیل میں سیزن کی تیسری برفباری، ضلع بھر میں موسم سرد ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے سیاحتی وادی کالام میں ہلکی بارش شروع ہوگئی، بارش کی وجہ سے مینگورہ شہر سمیت ضلع بھرمیں سردہوائیں چلناشروع ہو گئی ہیں، سرد ہواوں کی وجہ سے مینگورہ شہر میں موسم سردہوگیا ہے، جبکہ سوات کے سیاحتی  علاقہ کالام کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More