اس موقع پر سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے منعقدہ پروگرام میں چھوٹے چھوٹے ننے پھول جیسے بچّوں اور بچیوں نے ویلکم سونگ، ٹیبلو،، ملّی نغمے پیش کرکے مہمانانی خصوصی سے داد وصول کئ
سوات (زما سوات ڈاٹ کام )ڈیڈک چیئر مین فضل حکیم نے خپل کور فاونڈیشن کے مسجد کے سولر ائزیشن سسٹم کا افتتاح کردیا۔فضل حکیم خان کا اس موقع پر کہنا تھا کہ خپل کور فاونڈیشن سوات میں رہائش پزیر یتیم اور بے سہارا بچیوں کو اپنے بچوں جیسا سمجھتا…