Browsing Tag

KHwazakhela

سوات، خوازہ خیلہ میں بہن بھائی سمیت تین بچے جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں بہن بھائی سمیت تین بچے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے شین فتح پور میں موٹر کار نے سڑک کنارے دو بچوں آٹھ سالہ مروان اور دس سالہ مروا پسران ولد…

کورونا کیسز میں اضافہ،دو تحصیلوں کی بازاریں بند

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کی دو تحصیلوں کے بازار بند کردئے گئے ، تحصیل انتظامیہ کی جانب سے دونوں تحصیلوں کی بازاریں بند کردی گئی ۔وزیرا عظم کے احکامات کے بعد ہفتہ کے دن سوات کی تحصیل بریکوٹ اور خوازہ خیلہ میں مکمل طور پر بازاریں…

سوات : قیمتی درخت کاٹنے والا آٹھ رکنی گروہ گرفتار

سوا ت کی تحصیل خوازہ خیلہ میں قیمتی درخت کاٹنے والا آٹھ رکنی گروہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔خوازہ خیلہ پولیس سٹیشن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈی ایس پی حبیب اللہ نے کہا کہ تحصیل خوازہ خیلہ کے گاوں پیا میں فارسٹ اہلکاروں نے ٹمبر مافیا کی جانب…

خوازہ خیلہ،پہاڑی تودہ گرنے سے دو بچیاں جاں بحق ہو گئیں

خوزہ خیلہ کے علاقے اُردم میں لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے دو بچے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے محلہ قاسم اُردم میں پہاڑی سے سلائڈنگ ہوئی جس کے نتیجے بخت شیر ولد بازگل کے تین کمروں پر مشتمل گھر کا ایک کمرہ زمین…

خوازہ خیلہ، مہنگائی اور ناروا ٹیکسوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

خوازہ خیلہ پختون خوا ملی عوامی پا رٹی کے زیر اہتمام مہنگا ئی، بیروزگا ری اور نارواٹیکسوں کیخلا ف احتجا جی مظاہرہ، احتجا جی مظاہر ے میں حکومت کیخلا ف نعرہ بازی۔ خوازہ خیلہ میں پختون خوا ملی عوامی پا رٹی نے ملک بھر میں جا ری مہنگا ئی اور نا…

حکومت اگر اپنے حق پر ہی سو جائے تو سپریم کورٹ کیا کر سکتی ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل سپریم کورٹ کے بنچ نے لاہور رجسٹری میں محکمہ آبپاشی کی اپیل پر سماعت کی۔ اس دوران انکشاف ہوا کہ محکمہ آبپاشی نے ہائیکورٹ کے فیصلوں کیخلاف…

ایم پی اے علی غلام کی 386 ایکڑ زمین اور 25 بینک اکاؤنٹس نکلے

رکن اسمبلی نے جواب دیا کہ تیسری بار رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوا ہوں، عدالت نے استفسار کیا کہ ایم پی اے فنڈ سے علاقے میں کتنے ترقیاتی کام کرائے؟ عدالت نے علی غلام نظامی سے استفسار کیا کہ کتنے اسکول اور اسپتال بنوائے ہیں؟ علی غلام نظامانی نے…

بھیرہ کے قریب وین میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہو گئی

ہ سائن بورڈ سے ٹکرانے کے بعد وین کا سلنڈر پھٹ گیا جو گاڑی میں آگ لگنے کا باعث بنا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں 5 مردوں اور دو خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق جب کہ 6 مرد اور 5 خواتین شدید زخمی ہوئیں۔ ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ زخمیوں کو…

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 1 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پنجاب کے 7 شہروں کے لیے قرض دیا گیا ہے جس کا مقصد شہری خدمات کا معیار بہتر اور جدید منصوبوں کے لیے آسانی فراہم کرنا ہے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے فراہم کردہ قرض بہاولپور، ڈی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More