Browsing Tag

Kid

سوات، مٹہ میں گاڑی کی ٹکر سے چھ سالہ بچہ جاں بحق

سوات کے علاقے مٹہ میں گاڑی کی ٹکر سے چھ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے گاڑی ڈرائیور کو گرفتارکرلیا۔پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ نظر آباد میں تیز رفتار فیلڈر گاڑی نے سڑک کنارے چھ سالہ زاہد اللہ کو ٹکر ماردی جس سے وہ شدید زخمی…

مینگورہ،چار سالہ بچی اپنے باپ کی گاڑی کے نیچے آگئی

مینگورہ کے رنگ محلہ میں چار سالہ بچی اپنے باپ کی گاڑی کے نیچے اآنے سے جاں بحق ہو گئی۔ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے رنگ محلہ میں اپنے گھر سے دکان جانے کے لئے گاڑی میں بیٹھا ہی تھا کہ اس دوران اس کی چار سالہ بیٹی باہر آگئی۔

خوازہ خیلہ، کرکٹ کھیلتے ہوئے گیارہ سالہ بچہ جاں بحق

خوازہ خیلہ کے علاقے چالیار میں گیارہ سالہ بچہ کرکٹ کھیلتے ہوئے گیند لگنے کے باعث جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے چالیار کا رہائشی گیارہ سالہ کاظم خان ولد نعیم شاہ دوستوں کے ساتھ کرکٹ کھیل رہا تھا کہ گیند اُس…

لاہور میں کم سن گھریلو ملازمہ تشدد کے بعد قتل

لاہور میں چوہنگ کے علاقے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں 15 سالہ گھریلو ملازمہ ثناء کو تشدد کے بعد قتل کردیاگیا۔ پولیس نے ملازمہ پر تشدد اورقتل کے الزام میں ڈاکٹر حمیرا اور اس کے شوہر جنید کو حراست میں لے لیا ہے

طالبعلم سے زیادتی کیس میں گرفتار قاری شمس الدین کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

مانسہرہ میں پولیس نے بچے سے زیادتی کیس کے ملزم کو سخت سیکورٹی میں مقامی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا اور 14 دن کے ریمانڈ کی استدعا کی۔ عدالت نے 14 روز کی بجائے 5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے ملزم کو پولیس کے حوالے کردیا

سیدو شریف اسپتال میں غلط انجکشن لگنے سے 15 سالہ بچہ جاں بحق

سنٹرل اسپتال سیدو شریف میں 15 سالہ بچہ مبینہ طور پر غلط انجکشن لگنے کی وجہ سےجاں بحق ہوگیا۔ لواحقین نے اسپتال میں ڈاکٹروں کے خلاف احتجاج بھی کیا۔ سیدو شریف پولیس کے مطابق سیدو شریف سنٹرل اسپتال میں ڈاکٹروں کی جانب سے مبینہ طور پر 15 سالہ…

چکدرہ، شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے پانچ سالہ بچی جاں بحق

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 5 سالہ بچی جاں بحق ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق چکدرہ کی تحصیل ادنیزئی کے علاقے کوٹی گرام میں واجد نامی نوجوان کی شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ شروع ہوئی، فائرنگ کی ذد میں آکر پانچ سالہ خدیجہ دختر خان ذادہ گل…

مٹہ،کم سن بچوں کی لڑائی، پانچویں جماعت کا طالب علم تیز دھار آلے سے قتل

مٹہ میاں کلے بیا کند میں کلاس 5thکے دو طلباء کی درمیان لڑائی ایک نے کسی تیزدارالے سے وار کرکے دوسرے کو قتل کیا مقتول کی گھر والوں کو اطلاع ملتی ہی انہوں نے مبینہ ملزم بچے پر حملہ کردیا زخمی بچہ بے ہوشی حالت میں مٹہ ہسپتال منتقل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More