Browsing Tag

Kokarai

سوات کے علاقہ کوکارئی میں فائرنگ، ماں اور بیٹی جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ کوکارئی میں گھریلوں ناچاقی پر سسر نے فائرنگ کرتے ہوئے اپنی بہو اور نواسی کو قتل کردیا، ملزم موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جبکہ رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق…

دکھی انسانیت کی خدمت کرنا خپل کلی وال تنظیم کا مقصد ہے،فضل مولا زاہد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)فلاحی کاموں میں حصہ لینا اوردکھی انسانیت کی خدمت،کڑے اور مشکل وقت میں نادار لوگوں کی مددکرنا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،ہماری تنظیم کامقصد بھی فلاحی کاموں میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لینا اور لوگوں میں اس حوالے سے شعوراجاگر…

علاقہ گڑاسا کے عوام کا بند راستوں کو کھولنے کا مطالبہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:10مئی2018)گاؤں کوکارئی کے علاقہ گڑاسا کے لوگوں نے بند راستوں کو کھولنے کا مطالبہ کردیا ،راستوں کی بندش کے سبب اہل علاقہ کو آمد ورفت سمیت اشیائے ضروریہ لانے ،بچوں کے بروقت سکول پہنچنے اور مریضوں کو ہسپتال پہنچانے میں…

سوات،دھڑ جُڑے جڑواں بچوں کی پیدائش،علاج پر 60 لاکھ کا خرچہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:15مارچ2018) سوات میں دھڑ جڑے جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے،ڈاکٹروں نے سنگا پور میں آپریشن کرنے کا مشورہ دیا ہے، ذرائع کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی میں فضل کریم نامی شخص کے دو جڑواں بچے پیدا ہوئے ہیں جن کے دھڑ…

دنگرام میں باؤلے کتوں کے کاٹنے سے 7 بچے زخمی ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :16دسمبر2017ء)سوات کے علاقے دنگرام میں باؤلے کتوں نے 7 بچوں کو کاٹ کر زخمی کردیا۔ اسپتال میں ویکسین نایاب ہونے پر بازار سے ویکسین نایاب ہوگئے۔ شہریوں نے باؤلے کتوں کوٹھکانے لگانے کا مطالبہ کردیا۔ واضح رہے کہ دنگرام…

کوکارئی،پولیس نے غیر قانونی طور پر کاٹی گئی قیمتی لکڑی قبضے میں لے لی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :18نومبر2017ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر کاٹی گئی قیمتی لکڑی قبضے میں لے لی،پولیس کے مطابق ایس ڈی پی او پیر سید کی نگرانی میں ایس ایچ او عمر رحیم نے سرچ اینڈ…

موٹر سائیکل چور دھر لئے گئے،دو موٹر سائیکل برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:06اکتوبر2017ء)کوکارئی پولیس نے چوری کرنے والے گروہ کے دو ارکان گرفتار کر لئے،چوری کئے گئے دو موٹر سائیکل بھی برآمد کر لئے گئے،پولیس کے مطابق کوکارئی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کرنے والے گروہ کے دو ارکان محمد…

لوئے بنڑ،لڑکی اغواء کرنے کی کوشش،پانچ افراد گھر میں گھس گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27اگست 2017ء )سوات کے علاقے لوئے بنڑ میں رشتہ کے تنازعہ پرپانچ افراد گھر میں گھس گئے، فائرنگ کرتے ہوئے لڑکی اغوا کرنے کی کوشش،اہل محلہ کی مداخلت پر ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی کوکارئی…

رشہ گٹہ دنگرام میں ٹریفک حادثہ،دسویں جماعت کا طالب علم جاں بحق،دو افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔22جولائی 2017ء )سوات کے علاقے رشہ گٹہ دنگرام میں ٹریفک حادثہ، دوموٹر سائیکل سوار آپس میں ٹکراگئے ، ایک جاں بحق دوشدید زخمی ہوگئے ، پولیس رپورٹ کے مطابق رشتہ گٹہ دنگرام میں دوموٹرسائیکل ٹکرانے سے ایک موٹرسائیکل پر…

کوکارئی میں ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک جاں بحق9 افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11جولائی 2017ء )سوات کے علاقے کوکارئی میں سیمنٹ سے بھرا ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک شخص جان بحق 9 افراد زخمی ہوگئے، تین کی حالت تشویشناک، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ رات سیمنٹ سے بھرا ہیوی ٹرک نواحی علاقے کوکارئی میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More