Browsing Tag

Lecturer

ڈگری کالج مینگورہ کے لیکچرار کو پبلک سروس کمیشن نے ریکمینڈ کرلیا

گورنمنٹ ڈگری کالج مینگورہ سوات کا ایک اور اعزاز، خان بہادر لیکچرران سٹیٹکس(شماریات) کو خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے بطور اسسٹنٹ پروفیسر ریکمینڈ(سفارش) کیا ہے،خان بہادر نے اس پوسٹ کے تحریری امتحان میں صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی…

سوات یونیورسٹی کے لیکچرار وقار احمد نے ایم فل مکمل کرلیا

سوات یونیورسٹی میں میڈیا اینڈ کمیونکشن ڈیپارٹمنٹ کے لیکچرر وقار احمد نے ایم فل مقالے کا کامیاب دفاع کرلیا،وقار احمد نے لیڈز یونیورسٹی لاہور سے اپنا ایم فل مکمل کیا اس سے پہلے وقار احمد سوات یونیورسٹی سے ماسٹر میں گولڈ میڈل بھی حاصل کرچکے…

کانجو کی لیکچرار نبیلہ علی کو بیسٹ ٹیچر ایوارڈ سے نوازا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :23 فروری2018) مدین سے تعلق رکھنے والی گورنمنٹ گرلز کالج کانجو کی لکچرار نبیلہ علی کو بہترین کار کردگی پر صوبائی حکومت نے ’’بیسٹ ٹیچر ایوارڈ‘‘ سے نواز دیا۔ سوات میں بہتر کارکردگی پر خاتون لکچرار کو نقد انعام بھی دیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More