درد و کرب کی داستان سانحہ پالیر
غروب آفتاب سے کچھ دیر پہلے فیسبک کے ذریعے یہ تہلکہ خیز افسوسناک خبر (کالام پالیر کے مقام پر چئر لفٹ ٹوٹنے کی وجہ سے 7افراد دریا برد) دیکھنے کے بعد دل کی دھڑکن کے ساتھ میری رفتار کبھی تیز اور کبھی سست ہورہی تھی مجھے نوجوانان کالام کی زندگی…