بلوگرام تاریکی میں ڈوب گیا،لائن مین اور واپڈا حکام لمبی تان کر سو گئے
سوات(زما سوات ڈاٹ کام:16اکتوبر2017ء) مینگورہ کے علاقہ بلوگرام میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی،گزشتہ تین دنوں سے علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا،ذرائع کے مطابق تین دن قبل علاقہ بلوگرام میں مین جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ٹرک بجلی کے مین لائن سے ٹکرا گئی…