Browsing Tag

M amin

کمر توڑ اور ہلاکت خیز مہنگائی نے عوام کا جینا محال کردیا ہے،محمد امین

سوات  (زما سوات ڈاٹ کام)   امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے کہا ہے کہ حکومت غیر جمہوری قوتوں کی بے ساکھیوں کے سہارے مزید نہیں چل سکتی،کمر توڑ اور ہلاکت خیز مہنگائی نے عوام کا جینا محال کردیا ہے۔ادویات اور اشیاء خورد ونوش کی قیمتیں…

مدین میں گرفتار مظاہرین کو فوری رہا کیا جائے، وزیراعلیٰ برداشت کا مظاہرہ کریں،محمد امین

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے دورہ سوات کے موقع پر مدین میں احتجاج کرنے والے عام شہریوں کی گرفتاری اور ان کے خلاف مقدمات بلاجواز ہے،وزیر اعلیٰ کو برداشت کا مظاہرہ کرنا…

عمران خان کے تمام وعدے جھوٹ ثابت ہوئے، محمد امین

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے عوام کو مہنگائی اوربیروزگاری کے دلدل میں پھنسا دیا ہے، عمران خان کے کئے ہوئے تمام وعدے جھوٹ کے پھلندے ثابت ہوئے ہیں۔عمران خان نے ملک کو…

حکومت کا پٹرول بم اُن کی نا اہلی کا ثبوت ہے،محمد امین

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)امیر جماعت اسلامی ضلع سوا ت محمد امین نے کہا ہے کہ نا اہل حکمرانوں نے راتوں رات غریب عوام پر پٹرول بم گراکر اپنی نا اہلی کا ثبوت پیش کردیا۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پٹرول کی قیمتوں میں یکدم اتنا بڑا اضافہ ہوا…

پٹرول کی مصنوعی قلت پی ٹی آئی کی کرپشن کا منصوبہ ہے، محمد امین

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے کہا کہ ضلع سوات میں پیٹرول کی مصنوعی قلت پی ٹی آئی حکومت کی آٹا اور چینی سکینڈل کے بعد کرپشن کا ایک اور منصوبہ ہے۔بظاہر قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو کسی صورت نہیں مل…

حکومت کی غفلت سے کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے،محمد امین

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے کہاہے کہ حکومت کی غفلت اور غلط لائحہ عمل کی وجہ سے کورونہ میں روزبروز اضافہ ہورہاہے۔جب یہ وبا (بیماری) نہیں پھیلی تھی تو حکومتی انتظامیہ نے لاک ڈ اؤن میں سختی کر رکھی تھی اور…

عوامی مارچ کے بینرز اُتارنا انتظامیہ کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے،محمد امین

امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے عوامی مارچ کے بینرز اتارنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع سوات کی انتظامیہ ایک سیاسی پارٹی کے سرکاری ورکروں کا کردار ادا کررہی ہے

وزیراعظم کا مہنگائی کم کرنے کا اعلان خوش آئند ہے،محمد امین

امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا مہنگائی کم کرنے کا اعلا ن خو ش آئند ہے تاہم بجلی گیس اور پیٹرول کے نرخوں کو ڈیڑھ سال پہلے کی قیمتوں پر لاکر مہنگائی کو کم کیا جاسکتاہے۔مہنگائی کم کرنے کیلئے حتمی اور ٹھوس…

جماعت اسلامی سوات کا اسلام آباد کشمیر مارچ میں بھرپور شرکت کا اعلان

جماعت اسلامی ضلع سوات کے ضلعی منتخب شوریٰ کااجلاس زیر صدار ت ضلعی امیر محمد امین منعقد ہوا،جس میں اراکین شوریٰ نے اپنی ذمہ داریوں کا حلف اٹھا یا اواجلاس میں فیصلہ کیا گیاکہ 22 دسمبر کوضلع بھرسے اسلام آباد کشمیر مار چ میں ہزاروں افرادکا…

سوات میں ناجائز ٹیکسوں کا نفاذ قبول نہیں،محمد امین

امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے کہاہے کہ بجلی بلوں میں ناجائز ٹیکسوں کا نفاذ مسترد کرتے ہیں۔ضلع سوات ٹیکس فری علاقہ ہے لیکن اسکے باوجود بجلی بلوں میں ٹیکسوں کا نفاذ عوام کے آئینی حقوق پرڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہے

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More