Browsing Tag

Madyan

خون سفید ہوگیا، چھوٹے بھائیوں کے ہاتھوں بڑے بھائی کا قتل

سوات کے علاقہ مدین میں جائیداد کے تنازعے پر چھوٹے بھائیوں نے بڑے بھائی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق سوات کے علاقہ مدین تیرات میں جائیداد کے تنازعے پر مثل خان اور واحد اللہ پسران نقشے نے اپنے بڑے بھائی ارسلا خان کو کُدال نے پے درپے وار سے…

بچوں سے جنسی تشدد کے واقعات، ڈی ایس پی مدین کا تبادلہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں بچوں سے جنسی تشدد اورقتل کی وارداتوں میں اضافے کے بعد ڈی ایس پی مدین سرکل عطاء اللہ کا تبادلہ کردیا گیا۔ ڈی ایس پی دیدارغنی کو مدین سرکل میں تعینات کر دیا گیا۔مینگورہ سٹی میں ڈی ایس پی پیر سید خان…

سوات میں 13 سالہ بچہ جنسی تشدد کے بعد قتل کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے کنڈیل مدین میں 13 سالہ بچے کی لاش بر آمد ہوئی جسے پھانسی دے کر قتل کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق 13 سالہ محمد اجمل ولد علی باش کی لاش بر آمد ہونے کے بعد پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال بھجوادی گئی ۔پوسٹ مارٹم…

وزیراعلیٰ کے خلاف اُن کے فوکل پرسن میاں شرافت علی کے حلقے میں تاریخی احتجاج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)وزیراعلیٰ کے فوکل پرسن کے حلقے کے عوام کا وزیراعلیٰ کے خلاف احتجاج، تحریک انصاف حکومت کی واضح ناکامی کا ثبوت،سوات کے علاقے مدین میں وزیر اعلیٰ محمود خان کے دورہ کے موقع پر علاقہ عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور مین…

مدین کے عوام کا احتجاج، وزیراعلیٰ کو گاڑی سے اترنے نہیں دیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مدین کے عوام کا وزیراعلیٰ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، وزیر اعلیٰ کو گاڑی سے اترنے نہیں دیا، پولیس کا عوام پر لاٹھی چارج، وزیراعلیٰ خانہ پری کرکے واپس چلے گئے۔ سوات کے علاقے مدین میں وزیر اعلیٰ محمود خان کے دورہ کے…

مدین کی پہاڑی میں بچے کی موت، پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مدین کی پہاڑی سے ملنے والے بچے کی لاش کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی، رپورٹ کے مطابق بچے کا سر تیز نوک دھار پتھر پر لگنے کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوئی۔پولیس کے مطابق حافظ قران بچے احتشام الحق ولد نور الحکیم کی لاش…

سوات، تین دن قبل جاں بحق شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق

مدین کے رہائشی نور محمد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی،نور محمد تین دن قبل مردان کے اسپتال میں جاں بحق ہوا تھا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس سوات کے مطابق مدین کے رہائشی نور محمد کو مردان کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں پر وہ تین دن پہلے جاں…

مدین میں رکشہ کی ٹکر سے نو سالہ بچی زخمی

سوات کے علاقہ مدین میں رکشہ کی ٹکر سے 9 سالہ بچی زخمی ہو گئی، بچی کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقے مدین میں رانزرہ پل کے قریب رکشہ نمبر3074 جسے ڈرائیور برکت علی ولد حسین علی چلا رہا تھا…

مدین، باؤلے کتوں کے کاٹنے سے دس افراد اسپتال منتقل

سوات کے علاقہ مدین میں باؤلے کتوں کے کاٹنے سے دس افراد اسپتال منتقل کردئے گئے۔اسپتال میں ویکسین کی عدم فراہمی سے عوام کو مشکلات کا سامنا۔ مقامی ذرائع کے مطابق سوات کے سیاحتی علاقہ مدین میں باؤلے کتوں کا راج قائم ہوگیا ہے اور دو دنوں کلے…

سوات میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

سوات کے سیاحتی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ،ضلع بھر میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کے میدانی علاقوں میں جمعہ کے روز صبح سے بارش کا سلسلہ شروع گیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More