Browsing Tag

Mahodand

سوات میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :10فروری2018) سوات میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا،مینگورہ شہر سمیت ضلع کے دیگر میدانی علاقوں میں ہفتہ کی روز سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا جو دیر رات تک جاری رہا جبکہ مالم جبہ ، مہو ڈنڈ اور وادئ مٹلتان میں ہلکی برف باری کا سلسلہ شروع ہوا جو شام گئے تک جاری رہا ۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق اتوار سے منگل تک…
Read More...