Browsing Tag

Malakand

محمد زادہ آگرہ وال کے قتل میں ملوث مبینہ ملزمان گرفتار

زماسوات (ویب ڈیسک) مالاکنڈ لیویز نے سخاکوٹ کے مقامی صحافی محمد زادہ کے قتل میں ملوث مبینہ ملزمان کو گرفتار کرلیا اس حوالے سےڈپٹی کمشنر مالاکنڈ انوار الحق نے ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کر تے ہوئے کہا کہ ملزمان کی شناخت سی سی…

شانگلہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ تین بیٹوں سمیت قتل

شانگلہ (زما سوات) شانگلہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے باپ اور اس کے تین بیٹوں کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ شانگلہ کے علاقے پورن میں پیش آیا جہاں مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد قتل ہوئے، جاں بحق ہونے والوں میں باپ اور…

انجمن تاجران سوات بھر میں اتوار کے روز لاک ڈاؤن سے بائیکاٹ کریگی، عبدالرحیم

سوات (زما سوات) انجمن تاجران ضلع سوات کی جانب سے ضلع بھر میں اتوار کے روز لاک ڈاؤن سے بائیکاٹ کا اعلان ، تفصیلات کے مطابق انجمن تاجران ضلع سوات کے عبدالرحیم نے زما سوات ڈاٹ کام کو ٹیلیفونک بیان میں کہا ہے کہ سوات میں اتوار کے روز لاک ڈاؤن…

کورونا وائرس،ملاکنڈ ڈویژن میں تمام رہائشی ہوٹلز دو ہفتوں کے لئے بند

ملاکنڈ ڈویژن میں تمام رہائشی ہوٹلوں کو دو ہفتوں کے لئے بند کردیا گیا جبکہ سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض محسود کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر ملاکنڈ ڈویژن کے تمام…

ڈویژن بھر میں بھاری مقدار میں اسلحہ و منشیات بر آمد

ملاکنڈ ڈویژن میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کا گھیرا تنگ کردیا، ڈویژن بھر کے مختلف علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ، منشیات بر آمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا، ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن محمد اعجاز خان نے اس حوالے سے کہا کہ…

سیاحت کے حوالے سے کمشنر ملاکنڈ کی زیر صدارت اہم اجلاس

ملاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود نے آئندہ سیزن کو ٹوارزم کے حوالے سے مالاکنڈ ڈویژن کو شاندار بنانے کے حوالے سے تمام ڈپٹی کمشنروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لاکر سیزن میں ہمارے آنے والے سیاحوں کو ہر قسم کی سہولت فراہم…

ڈویژن بھرمیں پولیس کی کارروائیاں،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

ملاکنڈ ڈویژن میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کا گھیرا تنگ کردیا، ڈویژن بھر کے مختلف علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ، منشیات بر آمد کرکے ملزمان کو گرفتار کردیا گیا، ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن محمد اعجاز خان نے اس حوالے سے کہا کہ…

سات ہزار سپیشل پولیس فورس کے اہلکار مستقلی کے منتظر

سوات سمیت ڈویژن بھر کے سات ہزار سپیشل پولیس فورس کے اہلکار تاحال مستقلی کے منتظر ہے ۔ حکومت کی جانب سے مستقلی کے اعلان کو چھ ماہ بیت گئے لیکن ابھی تک پولیس اہلکاروں کو مستقل نہیں کیا جا سکا ۔ ذرائع کے مطابق 13جون 2019 کو وزیراعلیٰ…

حکومتی پالیسی کی روشنی میں تمام مدارس کی رجسٹریشن کی جائے گی،جی او سی

جی او سی ملاکنڈڈویژن میجر جنرل محمد اعجاز مرزا نے کہا ہے کہ مداس دین اور ملک کی بے پنا ہ خدمت کررہے ہیں، تمام طبقات کی طرح علماء کا بھی سوات میں امن کے استحکام میں کلیدی کردار ہے، مدارس دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم خاص طور پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More