Browsing Tag

matta

سوات: وی ڈی سی ممبر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا

سوات کی تحصیل مٹہ میں ویلج ڈیفنس کمیٹی کے ممبر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ مٹہ پولیس کے مطابق وی ڈی سی ممبرعبدالولی پر تحصیل مٹہ کے علاقہ خریڑئ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے عبدالولی کو مٹہ سول…

تحصیل مٹہ کے تین یونین کونسلز کو کوارنٹائین کردیا گیا

سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بہا میں ایک ہی خاندان کے سات افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد تین یونین کونسلز کو مکمل طور پر بند کرکے کوارنٹائن قرار دے دیا گیا۔ سوات میں پہلی بار اتنے بڑے پیمانے پر کسی علاقہ کو کوارنٹائن کیا گیا ہے۔ علاقہ…

سوات : مٹہ میں مکان کی چھت گر گئی

سوات کی تحصیل مٹہ کے گاؤں رحیم آباد میں بارش کیوجہ سے مکان کی چھت گر گئی۔ یونین کونسل سمبٹ میں فضل الرحمان ولد قلندر کے گھرکی چھت حالیہ بارشوں کی وجہ سے گر گئی ہے۔مالک مکان کے مطابق چھت گرنے سے تقریبا ایک لاکھ روپے کا نقصان ہوگیا ہے۔گھر کا…

سوات : بیچ بچاؤ کرنے والا شخص قتل،ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

مٹہ کے علاقے چپریال میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قاتل کو دو گھنٹے کے اندر اندر گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے چپریال بالا سور میں گزشتہ روز محمد نواب گھر جا رہے تھے کہ راستے میں قابل ولد…

مٹہ میں 47 سالہ شخص نے خود کو گولی ماردی

مٹہ کے علاقے سمبٹ میں 47 سالہ شخص نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے سمبٹ میں 47 سالہ رضا خان ولد طوطا نے خود کو گولی مار دی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ رضا خان کو زخمی حالت میں طبی امداد کے لئے…

مٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے چپریال بالاسور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے اثر علی نامی شخص کو قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان موقع واردات سے فرار ہونےمیں کامیاب ہو گئے ہیں تاہم مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی

سوات: چپریال میں چھت سے گرنے پر بچے سمیت 22 خواتین زخمی

مٹہ کے علاقہ چپریال میں بے نظیر انکم سپورٹ سنٹر کی چھت سے گرنے کے باعث ایک بچے سمیت 22 خواتین زخمی ہو گئیں،تین خواتین کو تشویشناک حالت میں سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ چپریال میں بے نظیر انکم…

سوات: جاوید اللہ خان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

سوات کے علاقہ مٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق جاوید اللہ خان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔ نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں سیاسی مشران اور عمائدین علاقہ سمیت اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز سوات کی تحصیل مٹہ کے…

سوات: جاوید اللہ خان کا قتل، سرچ آپریشن دوسرے روز بھی جاری رہا

سوات کے علاقہ مٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے جاوید اللہ خان کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن دوسرے روز بھی جاری رہا۔ پولیس اور پاک فوج کی جانب سے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران شکردرہ اور دیگر نواحی علاقوں میں گھر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More