Browsing Tag

matta

سوات،تحریک انصاف کے کارکنوں نے سازشی عناصر کو پارٹی سے نکالنے کا مطالبہ کردیا

تحصیل مٹہ وبہا سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے کارکنوں نے وزیر اعلیٰ محمودخان کی کارکردگی اورکردارکو بہتر وتسلی بخش قراردیتے ہوئے ان کیخلاف سازشیں کرنے والے عناصر کو پارٹی سے نکالنے کا مطالبہ کردیا۔مٹہ سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں…

سوات،مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف مٹہ میں احتجاجی مظاہرہ

جماعت اسلامی سوات کے زیر اہتمام تحصیل مٹہ میں مہنگائی،بیروزگاری اور آٹا بحران کیخلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا۔مظاہرے میں مٹہ اور گر د نواح کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مظاہرین سے جماعت اسلامی سوات کے جنر ل سیکرٹری مفتی شیر محمد نے خطاب کرتے…

سوات، تحصیل مٹہ کے مختلف مقامات میں روٹی کا وزن100گرام تک پہنچ گیا

سوات کی تحصیل مٹہ میں کم وزن روٹی فروخت ہونے لگی،نانبائیوں نے روٹی کا وزن 100گرام کردیا۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے مین بازار میں نانبائیوں نے روٹی کاوزن کم کردیا ہے اور اطلاعات آئی ہے کہ 100گرام روٹی فروخت کی جا رہی ہے۔ لوگوں کا…

سوات،مٹہ پولیس نے دو اہم شدت پسندوں کو گرفتار کرلیا

مٹہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو اہم شدت پسندوں کو گرفتار کرلیا، گرفتار شدت پسند سیکورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقوں شیرپلم،سڑہ چینہ اشاڑے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مطلوب شدت پسندوں…

سوات، ایک اور چیتے کی آمد،حفاظتی انتظامات شروع

سوات کے علاقے مٹہ میں ایک اور چیتے کی آمد کے بعد محکمہ جنگلی حیات نے حفاظتی انتظامات شروع کر دئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ میں ایک اور چیتے کی آمد کے خبروں کے بعد محکمہ جنگلی حیات نے حفاظتی انتظامات شروع کرتے ہوئے چیتے کو…

سوات، چیتے کو مارنے والے چار افراد کے خلاف ایف آئی آر درج

سوات کی تحصیل مٹہ کے گاؤں سربانڈہ میں چیتے کو گولی مارنے والے چار افراد کے خلاف ایف ائی ار درج کرلی گئی ہے، محکمہ جنگلی حیات سوات کے مطابق چیتا کسی انسان پر حملہ اس وقت تک نہیں کرتا جب تک اس کو زخمی یا تنگ نہ کیا جائے ، چیتا کسی پر حملہ…

سوات، مٹہ میں چیتے کا حملہ، لوگوں نے گھیرے میں لے کر ہلاک کردیا

سوات کے علاقے مٹہ میں مقامی افراد نے چیتے کو ہلاک کردیا۔ چیتا آبادی میں گھس آیا اور دو افراد پر حملہ بھی کیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ رونیال سربانڈہ میں چیتا دیہات میں گھس آیا اور دو افراد پر حملہ کیا جس سے وہ…

حکومت اپنے وعدوں میں ناکام ہوچکی ہیں،استعفیٰ بہترین آپشن ہے۔متحدہ اپوزیشن

سوات کے علاقے مٹہ میں متحدہ اپوزیشن کی جانب سے احتجاجی مظاہرے سے تحصیل عہدیداران جمعیت علماء اسلام کے امیر قاری رحیم اللہ،جنرل سیکرٹری مفتی نصراللہ،پختونخواہ ملی عوامی پارٹی بہادر شیر افغان،قومی وطن پارٹی کے نصر اللہ خان ناصر اورپی پی پی…

سوات: مختلف واقعات میں خواتین سمیت دو افراد جاں بحق

سوات میں مختلف واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے، تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقے گھڑے سخرہ میں آزاد خان ولد اول خان نے اپنے چچا جہانزیب ولد قاسم پر فائرنگ کر کے قتل کردیا، یاد رہے کہ دو ماہ پہلے جہانزیب نے آزاد خان کے والد اول…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More