Browsing Tag

matta

سوات، وزیراعلیٰ محمود خان کے آبائی حلقہ میں سکول کو تالے لگ گئے

وزیراعلیٰ محمود خان کے آبائی حلقہ میں پرائمری سکول کو تالے لگ گئے۔ طلبہ سکول کے باہر بیٹھ گئے ۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے اشاڑے گل شاہ مین گورنمنٹ پرائمری سکول کو زمین دینے والے شخص نے تالے لگا کر بند کردیا جس کے باعث طلبہ…

مٹہ،جائیداد کے تنازعے پر نادرا کے اسسٹنٹ ڈاریکٹر کو قتل کردیا گیا

سوات کی تحصیل مٹہ میں چچا زاد نے فائرنگ کر کے نادرا کے اسسٹنٹ ڈاریکٹر کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں جائیداد کے تنازعہ پر یونین کونسل کے سابق ناظم جہانگیر خان نے فائرنگ کرتے ہوئے

مسلمانوں کے زوال کی اصل وجہ نبی کریم ؐ کی تعلیمات سے دوری ہے، پروفیسر ابراہیم

نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان و سابق سینیٹر پروفیسر ابراہیم خان نے مٹہ بیدرہ اورشیخ الحدیث والقرآن مولانا مسیح گل بخاری نے مدرسہ تفہیم القرآن اوڈیگرام میں سیر ت النبی ؐکانفرنس سے خطاب کیا۔سیرت النبی ؐ کانفرنسز خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا…

مٹہ،جنگلات کی بے دریغ کٹائی جاری،محکمہ فارسٹ خاموش

تحصیل مٹہ کے مختلف علاقوں میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی جاری ہے،میڈیا اور سوشل میڈیا کے زریعے نشاندہی کے باوجود حکومت اور متعلقہ ادارے کے افسران بالا پر سرار طور پر خاموش ہے،جماعت اسلامی کے رہنما سماجی کارکن سید اظہار اللہ اور پی ایم ایل کے…

مٹہ،آتشزدگی سے مکان میں موجود سامان خاکستر

مٹہ مدینہ کالونی میں مکان میں آتشزدگی سے گھریلوں سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے مدینہ کالونی میں ظاہر شاہ نامی شخص کے گھر میں نامعلوم وجوہات کی بناء پرآگ بھڑک اُٹھی جس کے باعث گھریلوں سامان مکمل طور پر…

سیدو شریف ائیر پورٹ بہت جلد پروازوں کیلئے بحال کیا جائے گا،وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ سیدو ائیر پورٹ کو بہت جلد پروازوں کیلئے بحال کیا جائیگا تاکہ سوات کی سیاحت کو مزید فروغ مل سکے، خیبر پختونخوا کے عوام کے مشکلات کا ازالہ اور صوبے کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے، پسماندہ…

غیر ملکی جیلوں میں قید 4 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو رہا کرایا گیا ہے،مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید نے کہا ہے کہ چکدرہ تا باغ ڈھیرئ ایکسپریس وے پر بہت جلد کام کا آغاز ہو گا، چکدرہ تا چترال روڈ سی پیک میں شامل کیا گیا ہے خیبر پختونخوا کو سی پیک کاحصہ بنایا جائیگا، سوات میں اربوں روپے کے میگا…

پندرہ ماہ میں بیرون ملک قید 6487 مسافر بھائیوں کو رہا کرالیا ہے، مراد سعید

پی ٹی آئی حکومت نے نہ صرف اندرون ملک بلکہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائیل کے حل کیلئے بیش بہا عملی اور نتیجہ خیز اقدامات اٹھائے ہیں، ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر برائے مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود…

مطلوب شدت پسند ابوہریرہ کو سی ٹی ڈی نے گرفتارکرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل مٹہ میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، مطلوب دہشت گرد ابوہریرہ گرفتار۔ سی ٹی ڈی زرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر سی ٹی ڈی نے تحصیل مٹہ میں کارروائی کی ،کارروائی کے دوران فورس نے بم دھماکوں اور دیگر دہشتگردی کی…

مٹہ : بریم پل کے قریب موٹر کار بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی، چار افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ میں گزشتہ شب بریم پل کے قریب موٹر کار بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے50 سالہ عمرخان،36 سالہ واجد، 33 سالہ عطاء ملک سکنہ مینگورہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More