Browsing Tag

matta

بجلی کا طویل بریک ڈاؤن مٹہ میں لوگوں کا احتجاجی مظاہرہ،واپڈا کے خلاف شدید نعرے بازی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 جولائی 2018ء)تحصیل مٹہ کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل بریک ڈاون نے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز کردیا سینکڑوں لوگوں نے مٹہ بازار کے مین چوک میں شدید احتجاجی مظاہرہ کیا جبکہ مٹہ چوک سے واپڈا دفتر تک…

مٹہ،آسمانی بجلی گرنے سے مویشی ہلاک،مکان جل کر خاکستر

سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقہ بھادر بانڈہ میں آسمانی بجلی گرنے سے گھر مکمل مکمل طور پر جل کر خاکستر جبکہ مویشی خانہ کی چھت گرنے سے لاکھوں مالیت کے جانور ہلاک ہوگئے،ذرائع کے مطابق بخت باچا ولد شاہی سلطان سکنہ سربانڈہ کے گھر پر آسمانی بجلی گرنے…

مٹہ،سترہ سالہ نوجوان کا چار سالہ بچے پر تشدد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :30مارچ2018)تحصیل مٹہ کے علاقہ بوڈیگرام میں 17 سالہ نوجوان نے چار سالہ بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ مٹہ پولیس نے ملزم کے خلاف ایف آئی آر میں انسداد دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کر دیے۔ پولیس کے مطابق بچے کے والد نے پولیس…

مٹہ،آتشزدگی سے چار کمروں پر مشتمل مکان خاکستر،دومویشی ہلاک

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:19مارچ2018)مٹہ کے علاقہ چنگلالئی میں آتشزدگی سے چار کمروں کے مشتمل مکان جل کر خاکستر ہوگیا،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ چنگلالئی میں محمد امان نامی شخص کے مکان میں نامعلوم وجوہات کی بنا ء پر اچانک آگ بھڑک…

مٹہ کے علاقہ خریڑئی میں مویشی خانہ گرنے سے دو مویشی ہلاک ہو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14 مارچ2018)مٹہ کے علاقے خریڑئی میں مویشی خانہ گرنے سے دو مویشی ہلاک ہو گئے،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے خریڑئی میں مسلم خان ولد خادی گل کا مویشی خانہ شدید بارشوں کی وجہ سے گر گیا جس کے باعث دو مویشی ہلاک…

مٹہ،تین سالہ بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:05فروری2018) مٹہ کے علاقہ برتھانہ میں تین سالہ بچی خوڑ میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بر تھانہ میں تین سالہ بچی خوڑ میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ سمیّا اپنے والدین کے ہمراہ رشتہ داروں…

مٹہ،فاضل بانڈہ میں آتشزدگی سے دس کمروں پر مشتمل مکان جل کر خاکستر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:02 مارچ2018)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ فاضل بانڈہ میں بجلی شارٹ سرکٹ سے دس کمروں پر مشتمل گھر اور کمروں میں موجود لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہوگیا۔ فاتح رحمان ولد زیارت گل کے گھر کے ایک کمرہ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ…

مٹہ میں شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:22فروری2018) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ گوالیرئی میں 22 سالہ شادی شدہ خاتون نے خود کشی کرلی۔ مسماۃ (ن) زوجہ نیاز علی نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی دوا کھائی جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی۔ اس کو بے ہوشی کی حالت میں…

سوات،مختلف واقعات میں دو افراد جان کی بازی ہارگئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:17 فروری2018) سوات میں مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ برہ درشخیلہ میں ستائیس سالہ عبداللہ ولد عبدالوہاب نے زہریلی دواپی لی ،دوسرا واقعہ تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شموزئی…

مٹہ پولیس اسٹیشن میں نوجوان پر تشدد،متاثرہ خاندان کا احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31جنوری2018) مٹہ پولیس اسٹیشن میں پولیس تشدد سے زخمی ہونے والے نوجوان کو انصاف نہ ملنے کے خلاف متاثرہ خاندان کے افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا،مظاہرین نے نوجوان کو چارپائی میں مین روڈ پر رکھ کر دھرنا دیا اور روڈ کو ہر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More