Browsing Tag

Meeting

سوات بزنس اینڈ مینوفیکچرنگ کا ماہانہ اجلاس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات بزنس اینڈ مینوفیکچرنگ کے صدر سید نسیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہمار اصل مقصد برادری کے مسائل کا حل ہے جس کے لئے ہم ایس پی ایم اے میں مزید فیکٹریوں کی رجسٹریشن شرو ع کررہے ہیں، ایسو سی ایشن کے ہر ممبر کے مسئلے کے حل…

ڈی پی او سوات نے پولیس افسران کو سخت ہدایات جاری کردی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسوات قاسم علی خان نے چارج سنبھالنے کے بعدکرائم میٹنگ کاانعقاد کیا۔میٹنگ میں ایس پی انوسٹی گیشن نظیر خان،ایڈ یشنل ایس پی لوئر سوات شاہ حسن خان،ایس پی اپر سوات بخت ذادہ خان، سمیت تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت…

ڈینگی مچھروں اور روک تھام سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد

ڈینگی مچھروں اور انکی افزائش کی روک تھام سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضااسلم کی زیر صدارت منگل کے روز ان کے دفتر میں منعقد ہوا جس میں آنے والے موسم گرما کے دوران ڈینگی مچھر اور بیماری کی روک تھام سے متعلق اقدامات اور…

انسداد ِپولیو مہم کے ڈویژنل ٹاسک فورس اجلاس کا انعقاد

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر صدارت انکے دفتر سیدو شریف میں انسداد ِپولیو مہم کے ڈویژنل ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم،ڈویژن بھر کے ڈپٹی کمشنرز سمیت ڈی ایچ اوز اور دیگر متعلقہ حکام نے بھی شرکت…

حلقہ خواتین جماعت اسلامی کی تحت دو روزہ تربیت گاہ کا انعقاد

جماعت اسلامی کی ارکان و کارکنان کے لئے بیت گاہ کا انعقاد کیا گیا، حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع سوات کی تحت دو روزہ تربیت گاہ کا انعقاد مدرسہ صراطالجنتہ کلا ڈیھر بلوگرام میں کیا گیا، جس مین تمام پی اے ناظمات، کارکنان اور ارکان نے بھر پور شر…

مینگورہ شہر کو ماڈل بنانے کے لئے اہم فیصلے

ینگورہ شہر کو ماڈل شہر قرار دینے اور ٹریفک نظام کو بہتر بنانے، غیر قانونی گاڑیوں اوربغیر پارکنگ پلازوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیا۔مینگورہ شہر میں ٹریفک نظام کو رواں رکھنے اور شہر کو ماڈل سٹی کا درجہ دینے کے لئے اہم اجلا س منعقد…

مینگورہ سمیت مالاکنڈ ڈویژن کے تمام شہروں کی روزانہ صفائی یقینی بنائی جائے۔ سیکرٹری بلدیات

خیبر پختونخوا کے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ میاں شکیل احمد نے کہا ہے کہ مینگورہ سٹی سمیت مالاکنڈ ڈویژن کے تمام شہروں کی روزانہ کی بنیاد پر صفائی کو یقینی بنایا جائے۔ سیاحتی علاقوں کو صاف رکھنے میں متعلقہ اداروں کے علاوہ تاجر برادری، ہوٹل ایسوسی…

سوات، عدم گرفتار ملزمان کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد

ایس پی انوسٹی گیشن نزیر خان کی زیر صدارت ان ٹریس اور عدم گرفتار ملزمان کے مقدمات کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ منعقد اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر کے تفتیشی آفیسر ز نے شرکت کی، اس موقع پر ڈی ایس پی انوسٹی گیشن آفسرزمان خان,RIانسپکٹر محمد علی…

محکمہ واپڈا کی جانب سے عوامی مسائل کے پیش نظر کھلی کچہری کا انعقاد

محکمہ واپڈا سے شہریوں کی شکایات اور انکے حل کے حوالے سے بلوگرام سب ڈویژن میں سپرنٹنڈنٹ انجنئیر واپڈا سوات سرکل کے انچارج خالد خان کے سربراہی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایکسین واپڈا نظیر احمد خان، ایس ڈی او کبل سہیل خان، ایس ڈی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More