Browsing Tag

Miandam

سوات، بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ، مہوڈنڈ اور اتروڑ شاہراہ بند

سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔ سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ساتھ کالام تا مہوڈنڈ اور کالام تا اتروڑ شاہراہ بند ہو گئی ہے

میاندم میں ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت کھلی کچہری کا انعقاد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:16فروری2018)ڈپٹی کمشنر سوات کا میاندم میں کھلی کچہری،عوام کے دیرینہ مسائل فوری حل کرنے کا حُکم۔ڈپٹی کمشنر سوات نے جمعرات کے روز میاندم کے باشندوں کے مسائل سننے اور ان کے فوری حل کے لیے میاندم سرکاری گیسٹ ہاوس کے سبزہ…

سوات میں برفباری،سیاحوں نے سیاحتی مقامات کا رخ کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14فروری2018) سوات میں بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا،پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی جس کے بعد کثیر تعداد میں سیاحوں نے سوات کا رخ کرلیا۔ مینگورہ شہر سمیت ضلع سمیت جاری تین روزہ بارش اور برف باری کا سلسلہ تھم گیا…

میاندم میں40 سالہ شخص بھاری پتھر کے نیچے آکر جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:16جنوری2017) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ میاندم میں 40 سالہ شخص بھاری پتھر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا۔ سید محمد کسی کام کی غرض سے پہاڑی میں جارہا تھا کہ پہاڑ سے بھاری پتھر اُس پر آگرا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر…

میاندم میں شوہر نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی کو قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :9اکتوبر2017ء ) میاندم میں شوہر نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی کو قتل کردیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ سینے میاندم میں ملزم سلمان نے اپنی بیوی مسماۃ(س) پر فائرنگ کردی جس کے باعث وہ موقع پر جاں بحق ہو…

میاندم،میٹرک پاس طلباء پر تعلیم کے دروازے بند،اسکول کا انتظامیہ کا داخلہ دینے سے انکار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام 08اگست 2017ء )سوات کے علاقے میاندم میں ہائر سیکنڈری اسکول کے قیام کے باوجود میٹرک پاس طلباء پر تعلیم کے دروازے بند کردئے گئے ،اسکول انتظامیہ نے طلباء کو داخلہ دینے سے انکار کردیا ،120نشستوں پر صرف10طلباء کو فرسٹ ائر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More