Browsing Tag

Mingora

مینگورہ، تین منزلہ عمارت میں آتشزدگی،دو افراد جھلس گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ کے پیپل چوک میں 3 منزلہ عمارت میں آگ لگنے کے باعث دوافراد جھلس گئے ۔ ریسکیو1122کے مطابق مینگورہ شہر کے پیپلزچوک محبوب مارکیٹ میں پاکستان بوٹ ہاوس میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اگ لگی جس کے نتیجے میں 2 افراد جھلس…

مینگورہ،مرغیوں کو لڑانے والے پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )ڈی ایس پی دیدار غنی کی نگرانی میں ایس ایچ اُو مینگورہ انور خان اور اُن کی ٹیم نے حاجی بابا چوک میں مرغوں پر قمار بازی کرنے والے گروہ پر چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا، قمار بازی میں مصروف سلمان ولد بخت آمین سکنہ گلکدہ،…

مینگورہ،نیو روڈ میں اسلحہ ڈیلر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ نیو روڈ میں دن دیہاڑے دکاندار کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا،پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے نیو روڈ میں جمعرات کے دن اسلحہ ڈیلر 36 سالہ نوید ولد جہانزیب…

مینگورہ، بدترین ٹریفک جام ، منٹوں کا راستہ گھنٹوں میں طے ہونے لگا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر میں بدترین ٹریفک جام،منٹوں کا راستہ گھنٹوں میں طے ہونے لگا، روزے کی حالت میں لوگ خوار ہوگئے، سوات کا پولیس کا ٹریفک پلان مکمل طور پر ناکام ہوگیا۔ مینگورہ شہر میں ٹریفک پولیس کی جانب سے دعوؤں کی قلی کھل…

مینگورہ کے بازار کھل گئے،شاپنگ سنٹروں میں خواتین کا جم غفیر اُمڈ آیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ کے بازار کھل گئے، سڑکوں میں لوگوں کا جم غفیر اُمڈ آیا، چینہ مارکیٹ کے شاپنگ سنٹروں میں خواتین کی آمد کا سلسلہ جاری۔ ہفتہ کے روز مینگورہ شہر کے تقریباً 80 فی صد دکانیں کھلی رہی جس کے باعث بازاروں میں لوگوں کا…

مینگورہ،ماموں نے اپنے کمسن بھانجے کو قتل کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں ماموں نے اپنے کمسن بھانجے کوقتل کردیا۔پولیس کے مطابق مینگورہ شہر کے علاقہ طاہر آباد میں رحیم تاج ولد زرین سکنہ کوزہ بانڈی کانجو نے اپنے بھانجے سمیع ولد سلیم سکنہ کانجو حال بیس کواٹر…

’کراچی میں آج سے ہیٹ ویو شروع ہو رہی ہے‘

کراچی میں موسم گرم رہے گا، درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق معتدل ہیٹ ویو کے دوران دن کے اوقات میں سمندری ہوائیں معطل رہیں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت کراچی کا درجہ حرارت 39.3 سینٹی گریڈ ا…

سوات : تحصیل بابوزئی میں کورونا کے سب سے زیادہ کیسز

سوات میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ مشتبہ کیسز تحصیل بابوزئی میں رپورٹ ہوئے جبکہ دوسرے نمبر پر تحصیل مٹہ سے کسیز سامنے آئے ۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق تحصیل بابوزئی میں 51 مشتبہ کسیز رپورٹ ہوئے جن میں 26 منفی اور 5 پانچ مثبت آئے ہیں…

حکومتی پابندی کے باوجود مینگورہ بازار صبح 9 بجے کھل گیا

ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے مینگورہ شہر کے دکانوں کو احکامات جاری کئے گئے تھے کہ صبح دس بجے سے پہلے اور رات سات بجےکے بعد دکانیں بند رکھی جائیں، لیکن مینگورہ شہر کی دکانیں اج جمعرات کے دن صبح نو بجے کھل گئی تھی۔مینگورہ شہر کے دکانداروں نے…

سوات: مینگورہ پولیس کا آپریشن، درجنوں مشتبہ افراد گرفتار

مینگورہ پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، درجنوں مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس کے مطابق بدھ کی شب مینگورہ پولیس کی جانب سے مینگورہ کے علاقوں نویکلے،طاہر آباد،بنڑ اور ملحقہ علاقہ جات میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More