Browsing Tag

Mingora

سوات: کورونا وائرس،دکانیں شام 7 بجے بند کرنے کے احکامات جاری

کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر سوات نے احکامات جاری کردئے،تمام ہوٹلز،ریسٹورنٹ اور پکنک سپاٹس پر پندرہ دنوں کے لئے پابندی عائد ،بازار صبح 10 بجے سے شام7 بجے تک کھلے رہیں گے۔صوبائی حکومت کی ہدایت کی روشنی میں کورونا وائرس کی…

سوات، مینگورہ میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش اور ژالہ باری سےموسم خوشگوار ہوگیا۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر میدانی علاقوں میں منگل کی شام موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہوئی جس کے باعث موسم خوشگوار اور سرد ہوگیا۔ دوسری طرف ژالہ باری کی وجہ…

آڈٹ اینڈ اکاونٹس ملازمین کا مطالبات کے حق میں احتجاج بدستور جاری

آڈٹ اینڈ اکاونٹس ملازمین کا مطالبات کے حق میں احتجاج بدستور جاری ہے،منگل کے روزپاکستان اڈیٹرز ایسوسی ایشن سوات کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیاجس میں ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفس کے فیڈرل ملازمین نے شرکت کی اور مکمل ہڑتال کی اس…

سوئی گیس کی یقینی فراہمی کے لئے ٹھوس اقدامات کر رہے ہیں،فضل حکیم

پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدر و چیئرمین ڈیڈک فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ گھر گھر کوسوئی گیس کی فراہمی یقینی بنا نے کے لئے ٹھوس اقدامات کر رہے ہیں سوئی گیس کی فراہمی کے لئے مختلف مقامات پر پائپ بچھانے کا کام تیزی سے جاری ہے…

سوات،مینگورہ میں سولہ سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

مینگورہ میں فائرنگ سے سولہ سالہ نوجوان کو قتل کردیا گیا،پولیس نے ملزم گرفتار کر کے آلہ قتل بر آمد کرلیا۔پولیس کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے محلہ فتح خان خیل میں ملزم عباس ولد لیاقت حسین سکنہ بنڑ نے فائرنگ کرتے ہوئے سولہ سالہ نوجوان…

سوات، جائیداد کے تنازعے پر چچا نے بھتیجے کو قتل کردیا

مینگورہ میں سابقہ دشمنی اور جائیداد کے تنازعے پر چچا نے بھتیجے کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزمان گرفتار کرلئے۔پولیس کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ وتکے میں ملزمان نصیر خان اور شکیل پسران بخت چمن نے اپنے…

کے پی میں بارشوں سے 5 افراد جاں بحق، 8 زخمی

پی ڈی ایم اے نے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف حادثات میں پانچ افراد جاں بحق اور آٹھ افراد زخمی ہوئے۔ پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ بارشوں سے صوبے بھر میں مجموعی طور پر 3 مکانات کو نقصان پہنچا۔ متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو فوری امدادی…

سوات: سائن بورڈز اُتارنے کے خلاف تاجر برادری سراپا احتجاج

مینگورہ شہر میں سائن بورڈ داُتار نے کے خلاف تاجر برادری اور ٹھیکداروں کا احتجاجی مظاہرہ، ٹی ایم اے سے ضلعی کچہری تک مارچ، کسی کو غیر قانونی کام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، چوروں کی طرح رات کی تاریکی میں بورڈ اُ تار نا تسلیم نہیں کریں گے، ان…

بل گیٹس نے 64 کروڑ سے زائد ڈالرز کی سُپر کشتی خریدلی؟

سُپرکشتی میں متعدد سہولیات موجود ہیں جس میں ایک ایم ڈبلیو موٹر، 2 ہائیڈروجن ٹینکس سمیت پول، جم، بیوٹی سیلون، ہیلی پیڈ، سنیما شامل ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق بل گیٹس اکثر اپنی چھٹیوں میں لطف اندوز ہونے کے لیے سپر کشتیاں کرائے پر لیتے تھے تاہم…

سپریم کورٹ کا تمام وفاقی ملازمین کو سیکرٹریٹ الاؤنس دینے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے تمام وفاقی ملازمین کو الاؤنس دینے کا حکم دیا تھا جب کہ ڈویژن بینچ نے وفاق کی انٹراکورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے الاؤنس دینے سے روک دیا تھا۔ وفاقی ملازمین نے ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More