Browsing Tag

Motor cycle

کورونا وائرس، سوات میں ڈبل سواری پر ایک ماہ کی پابندی

سوات میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لئےڈپٹی کمشنر سوات نے ضلع بھر میں ڈبل سواری پرسیکشن 144 کے تحت ایک ماہ کے لیے پابندی عائد کردی ہے،خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی ہو گی۔اسی طرح رکشہ میں صرف دو سواریاں بٹھانے کی اجازت ہوگی، اور پک اپ…

چارباغ،موٹرسائیکل چور پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

زما سوات (23مئی2019ء)ڈی پی او سوات اشفاق انور کی خصوصی ہدایت پر ایس پی بخت زادہ اور ڈی ایس پی مذکر شاہ کی نگرانی میں چارباغ پولیس کے انوسٹی گیشن آفیسر روشن علی کی کارروائی،کارروائی کے دوران چوری شدہ 4موٹرسائیکلوں کو برآمد کر کے  ملزمان کو…

امن کی سفیر گل افشاء سوات پہنچ گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:14اکتوبر2017ء)سرگودھا سے تعلق رکھنی والی خاتون گل افشاء موٹر سائیکل پر سواری کرکے سوات پریس کلب پہنچ گئی ، سوا ت پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گل افشاء نے کہا کہ میں بروز جمعہ اسلام آباد سے روانہ ہوکر بونیر…

مٹہ میں موٹرسائیکل کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔08ستمبر2017ء )سوات کے علاقے مٹہ میں موٹرسائیکل کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق جبکہ موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا، پولیس رپورٹ کے مطابق گزشتہ رو ز مٹہ کے علاقے شکردرہ میں ایک موٹرسائیکل سوار فضل ہادی نے بے قابوہوکر سڑک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More