Browsing Tag

NAB

2019 میں 141 ارب روپے سے زائد کی ریکوری کی،چیئرمین نیب کی صدر مملکت کو رپورٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد میں صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی سے چیئرمین قومی احستاب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ملاقات کی اور ادارے کی سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی۔ جسٹس (ر) جاوید اقبال نے صدرمملکت کو ادارےکی کارکردگی پر بریفنگ…

نیب کا گندم اور چینی بحران کی تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے ملک میں حالیہ گندم اور چینی بحران کو میگا پرائم اسکینڈل قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت ایگزیکٹو…

نیب کا آٹا اور چینی اسکینڈلز پر بھرپور کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) نے آٹا اور چینی اسکینڈلز پر بھرپور، آزادانہ اور قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق آٹا اور چینی پرائم میگا اسکینڈلز ہیں اس لیے قانونی پہلوؤں کا گہرائی سے جائزہ لیا…

نیب کے شریف خاندان کی ملکیتی کمپنیوں کے دفاتر پر چھاپے

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے شریف خاندان کی ملکیتی کمپنیوں پر نیب کے چھاپے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ چھاپے دوپہر ساڑھے 12 بجے کے قریب مارے گئے۔ مریم اورنگزیب نے بتایا کہ نیب حکام نے ماڈل ٹاؤن میں 55 کے اور 91 ایف پر واقع شریف…

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے استعفے کی تردید کردی

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی رواں ماہ دوسری مرتبہ رخصت پر گئے ہیں جس کی وجہ انہوں نے خراب صحت بتائی ہے جب کہ شبر زیدی کے عہدہ چھوڑنے کی خبریں بھی زیر گردش ہیں اور یہ اطلاعات ہیں کہ وزیراعظم شبر زیدی کی جگہ اب کسی اور کو ایف بی آر کا چیئرمین…

حکومت نے آرڈیننس سےنیب کے پر کاٹ دیے: چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں نیب آرڈیننس کی شق 25 اے پرازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور فاروق ایچ نائیک نے عدالت میں دلائل دیے۔ دورانِ سماعت عدالت نے ریمارکس دیے کہ توقع کرتے ہیں حکام نیب قانون سے متعلق مسئلے کو حل کرلیں…

احسن اقبال کی گرفتاری کے 20 دن بعد تحقیقات شروع

نیب راولپنڈی کی تفتشیی ٹیم نے لاہور، نارووال اور اسلام آباد سمیت نو اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو بھی خطوط لکھ کر احسن اقبال کی جائیدادوں کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ کچھ تفصیلات موصول بھی ہوگئیں۔ متعلقہ حکام سے مزید ریکارڈ ملنے پرگواہان کوطلب…

پلی بارگیننگ اور نیب آرڈیننس کی بعض دفعات غیر شرعی قرار

اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کونسل کا اجلاس 2 روز تک جاری رہا، کونسل نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد کے خلاف قومی اسمبلی کی قرارداد کی تائید کی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ سوشل میڈیا پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More