منشیات کے خاتمے کے لئے ” ہاتھ پھیلاؤ ” مہم کا آغاز کرلیاگیا
سوات (زما سوات ڈاٹ کام:24دسمبر2017ء) منشیات کے خاتمے کے حوالے " نوے جوند"نامی نتظیم نے ہاتھ پھیلاؤ مہم کا آغاز کرلیا ، مہم میں سوات پولیس بھی شریک ہوگی ۔اس حوالے سے سوات پریس کلب میں تقریب منعقد کی گئی ، تقریب سے تنظیم کے سربراہ ریاض احمد…