Browsing Tag

Operation

مینگورہ،انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کا اعلان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر سمیت دیگر علاقوں میں پیر کے روز سے تجاوزات کے خلاف گرینڈ اپریشن کا فیصلہ، شہر اور نواحی علاقوں میں دکانداروں کو تجاوزات راضا ء کا روانہ طور پر ہٹانے کی ہدایت سپیشل ٹیم تشکیل دیدی گئی، اس سلسلے میں تحصیلدار…

قصائیوں کی شامت آگئی،انتظامیہ نے بیس کلو قیمہ ضائع کردیا

زما سوات (18مئی2019ء)انتظامیہ کا مینگورہ شہر میں باسی اور پوٹھے سے بننے والے قیمیاور قصائیوں کے دکانوں پر چھاپے۔ بیس کلو مضر صحت قیمہ ضایع،دو قصایؤں کو جیل بھیج دیا دو درجن کو جرمانے اور کئی کو وارننگ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر…

سوات میں منافع خوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز

زما سوات(14مئی2019ء)سوات میں ناجائز منافع خوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز،گرانفروشوں کی شامت آ گئی، سوات کے سات تحصیلوں میں کارروائی شروع، ایک ہی روز میں ڈیڑھ سو سے زائد منافع خوروں کیخلاف کارروائی، بیس منافع خور سرکاری مہمان، کارروائی…

فضل حکیم نے آوارہ کتوں کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کردئے

زما سوات(14مئی2019ء)چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان نے سیدوشریف اور مینگورہ میں آوارہ کتوں کی بھرمار اور شہریوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ٹی ایم اے، واسا اور ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کو فوری ایکشن لینے پر زور دیا ہے اور…

سوات میں پولیس کی جانب سے کوئیک اینڈ گرینڈ آپریشن جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:30اپریل2018)ضلعی پولیس سربراہ واحد محمود کی ہدایت پر ضلع بھر میں گزشتہ تین روز کے دوران جرائم پیشہ افراد ،مجرمان اشتہاریوں،سماج اور ملک دشمن عناصر کے خلاف کوئیک گرینڈ آپریشن جاری ہے،جس میں سپیشل پولیس کمانڈوز ایلیٹ…

سوات میں ” نیم حکیم خطرہ جان ” آپریشن کا آغاز کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:23اپریل2018) چیف سیکرٹری خیبر پختون خواہ کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر سوات نے ’’نیم حکیم خطرہ جان‘‘ کے نام سے عطائیوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا۔ ڈی سی سوات کے دفتر سے جاری کردہ بیان کے مطابق تمام اسسٹنٹ کمشنرز نے عطائیوں…

مالم جبہ میں محکمہ فارسٹ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:11مارچ2018) ملم جبہ میں محکمہ فارسٹ کا غیر قانونی تجاوزات کے خلاف اپریشن ، سیم سنز کی طرف سے جنگلے اور خاردار تاریں اتارلی گئی ، سیکورٹی کے نام پر سیم سنز کمپنی کی جانب سے ملم جبہ میں غیر قانونی طورپر زمین پر قبضہ…

مینگورہ،غیرمعیاری خوراکی اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :14فروری 2018)مینگورہ شہرمیں غیرمعیاری خوراکی اشیاء فروخت کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن ، ایک درجن سے زائد افراد کارروائی کی زد میں آگئے، سیشن جج صارفین عدالت سوات کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر تحفظ صارفین سوات آصف رضا خان…

سرکاری اراضی پر قابضین کے خلاف آپریشن،121کنال اراضی واگزار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07فروری2018)ڈپٹی کمنشر سوات کے حکم پر تجاوزات اور سرکاری اراضی پر قابضین کے خلاف آپریشن کا آغاز ، 121کنال پر محیط 84کروڑ کی سرکاری زمین قابضین سے واگزار ، تفصیلات کے مطابق صوبائی حُکومت کے ہدایات کے مطابق ڈپٹی…

سوات میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کوئیک گرینڈ آپریشن بدستور جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:05فروری2018)ضلعی پولیس سربراہ واحد محمود کے فوری احکامات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف منظم کوئیک گرینڈ آپریشن جاری ہے،گزشتہ تین روز کے دوران آپریشن میں سپیشل پولیس کمانڈوز ایلیٹ فورس ،آپریشن پولیس ٹروپس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More