Browsing Tag

Pesco

سوات، ماہ جنوری میں بجلی بندش کا شیڈول جاری

پیسکو نے ضروری کام اور مرمت کے لئے ماہِ جنوری میں بجلی بندش کا شیڈول جاری کردیا۔ ایس ای کنٹریکشن سوات سلطان رشید کے مطابق 123 کے وی مینگورہ کے علاقوں مرغزار، مینگورہ 1 تا 4 جنوری، گل کدہ، تختہ بند، سنگر، بانڈئی، بریکوٹ، حاجی بابا، برہ…

سوات ، مختلف فیڈرز پر روزانہ صبح آٹھ بجے سے دوپہر دو بجے تک بجلی بند رہے گی۔پیسکو پشاور

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) پیسکو پشاور کی جانب سے جاری شدہ اطلاع کے مطابق 132 کے وی اے گریڈمدین اور خوازہ خیلہ میں ضروری مرمت کے باعث ضلع سوات کے مختلف فیڈرز پر روزانہ صبح آٹھ بجے سے دوپہر دو بجے تک بجلی بند رہے گی مدین گریڈ سے راحت کوٹ اور…

سوات: ضلع بھر میں رواں ماہ کے بیشتر تاریخوں پر بجلی بند رہیگی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ضلع بھر میں رواں ماہ کے بیشتر تاریخوں پر بجلی بند رہیگی تفصیلات کے مطابق ضروری کام اور مرمت کی وجہ سے رواں ماہ یعنی نومبر کے بیشتر تاریخوں پر سوات بھر کے مختلف فیڈرز پر صبح8 بجے سے دوپہر2 بجے تک بجلی بند رہے گی…

سوات میں ضروری مرمت کی وجہ سے بجلی بند رہیگی، پیسکو حکام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں ضروری مرمت کے باعث بجلی بند رہیگی۔ پیسکو حکام کے جاری کردہ بیان مطابق 132 کے وی مینگورہ گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 19 اکتوبر کی صبح 8 بجے سے 2 بجے تک بجلی کی فراہمی بند رہیگی جس کی وجہ سے گیارہ کے وہ…

سوات میں 22 اور23 اپریل کو بجلی بند رہے گی،اعلامیہ جاری کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :21اپریل2018) سوات میں اتوار اور پیر کے دن صبح آٹھ بجے سے رات آٹھ بجے تک بجلی بند رہے گی، اعلامیہ جاری کردیا گیا، محکمہ واپڈا کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 22 اور23 اپریل2018 کو بروز اتوار اور پیر صبح آٹھ…

پیسکو کی مجوزہ نجکاری اور عدم بھرتیوں کے خلاف قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:02جنوری2017ء)پیسکو کی مجوزہ نجکاری اور عدم بھرتیوں کے خلاف ضلع بھر میں قلم چھوڑ ہڑتال اور احتجاج کا اعلان کردیا گیا۔پیسکو سوات ڈویژن کے چیئرمین رفیع اللہ خان نے میڈیا کو بتایا کہ پیسکو ملازمین کم تعداد اور وسائل کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More