Browsing Tag

PM

مشکل وقت گزرنے کے بعد ملک میں معاشی استحکام آگیا ہے، وزیراعظم

کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ترقی میں سب سے آگے لے جانا چاہتے ہیں، پاکستان جس مقصد کے لیے بنا تھا اگر ہم اپنے تمام کام اس مقصد کو مدنظر رکھتے ہوئے کریں تو ہمیں کامیابی حاصل ہوگی اور معاشی…

حکومت کا “پی ایس ڈی پی پلس” پروگرام متعارف کرانے کا اعلان

وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پی ایس ڈی پی پلس کے تحت مختلف منصوبوں پر عمل درآمد پورے ملک میں ہوگا جب کہ پروگرام جائزے کے لئے تمام وزارتوں کو بھیج دیا گیا ہے، حکومتی ترقیاتی منصوبوں میں نجی شعبے کی حوصلہ افزائی کی جائے گی

کرپشن کے خلاف جہاد میں پوری قوم کو شرکت کرنا ہوگی، وزیر اعظم

نسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کرپٹ معاشرے میں ترقی نہیں آسکتی اور نہ کبھی سرمایہ کاری آتی ہے، جس قوم میں کرپشن نہیں ہے وہ ترقی میں بھی اوپر ہے، چین نے کرپشن کے خلاف بڑی مہم چلائی،…

قومی اور خطے کی ترقی کے لئےعلاقائی تعاون کی طاقت پر یقین رکھتے ہیں، وزیراعظم

پینتیس ویں سارک چارٹر ڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ سارک ممالک کے دوراندیش رہنماؤں نے جنوبی ایشیا کی ترقی اور خوشحالی کے لیے سارک چارٹر مرتب کیا۔ آج کا دن ہماری توجہ غربت، جہالت، بیماری اور پسماندگی کے خاتمے کی طرف…

پنجاب میں گورننس میں بہتری کی ضرورت ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان دورے پر لاہور پہنچے۔ ان کے ہمراہ زلفی بخاری، فردوس عاشق اعوان اور شہزاد اکبر بھی تھے۔ وزیر اعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار، نئے چیف سیکریٹری پنجاب اعظم سلیمان، نئےآئی جی پنجاب شعیب دستگیر سمیت دیگر…

وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار سمیع اللہ خان ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی…

پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ نےمنی لانڈرنگ کیلئے ممنوعہ فنڈنگ استعمال کی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان سے سابق وزیر قانون بابر اعوان نے ملاقات کی ہے جس میں فارن اور ممنوعہ فنڈنگ کیس پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ بابر اعوان نے وزیراعظم کو کیس سے متعلق قانونی اور آئینی نکات پر بریفنگ دی۔ بابر اعوان نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف…

نہ وزیراعظم مستعفی نہ اسمبلیاں تحلیل ہوں گی، چودھری پرویز الٰہی

لاہور میں چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ پہلے دن ہی کہہ دیا تھا نہ وزیر اعظم کا استعفیٰ ہو گا نہ اسمبلیاں تحلیل ہوں گی، اس کے ساتھ ساتھ نہ ہی میں نے حکومت کو اس بات کی ضمانت دی تھی کہ مذاکرات اور دھرنا ختم ہونے کے بعد ساری اپوزیشن حکومت کے حق…

نواز شریف جہاز دیکھ کر ٹھیک ہوئے یا لندن کی ہوا لگتے،عمران خان

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر سابق وزیراعظم نواز شریف کے طبی بنیادوں پر بیرون ملک جانے اور شہباز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ عمران خان نے جمعے کو میانوالی میں ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق…

بیرونی قرضے ملک کی ساکھ کیلیے ٹھیک نہیں،وزیراعظم

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم بنا تو ملک کو ساڑھے 19 ارب ڈالرکا خسارہ تھا، بھارت گروتھ ریٹ میں ہم سے آگے نکل گیا ہے، بنگلا دیش بھی آج پاکستان سے آگے نکل گیا ہے، چین طویل مدتی پالیسی کے تحت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More