Browsing Tag

PMAP

پاکستان میں بروقت جمہوری اندازکے انتخابات کے خواہاں ہیں،خوشحال خان کاکڑ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) پختونخواملی عوامی پارٹی کے چئیرمین خوشحال خان کاکڑ نے کہاہے کہ پارٹی معاملات پر اصولی موقف پر قائم ہے،خودساختہ فیصلوں کے قائل نہیں، پاکستان میں بروقت جمہوری اندازکے انتخابات،افغان میں انسانی حقوق کی پاسداری کے…

پرتشدد واقعات کی جوڈیشل انکوائری ہونی چاہئے، پختونخوا ملی عوامی پارٹی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ اور شریک چیئرمین مختیار خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ ہماری جماعت جمہوری اور آئینی جماعت ہے اور ملک میں جمہوریت اور آئین کی بالادستی چاہتی ہے، 9 مئی کے پر تشدد واقعات…

خان عبدالصمد خان شہید کی 47ویں برسی منائی گئی

خان عبدالصمد خان شہید کی 47ویں برسی منائی گئی،پارٹی عہدیداروں اورکارکنوں کی کثیرتعدادمیں شرکت،شہید کو خراج عقیدت پیش کیاگیا،اس حوالے سے سوات پریس کلب میں پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیراہتمام تقریب منعقدہوئی جس میں پارٹی رہنماؤں اورکارکنوں…

ہمارے وسائل پر استعماری ٹولہ قابض ہے،اپنے حقوق چھین لیں گے، مختیار خان یوسف زئی

پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سینئر ڈپٹی چیئرمین محمد مختیار خان یوسفزئی‘ صوبائی صدر جنوبی پختونخواہ سینیٹر عثمان خان کاکڑ نے کہا ہے کہ پشتون دھرتی کے حقوق کیلئے ہم جدوجہد کررہے ہیں‘ اور اس سلسلے میں ہم نے اپنے قائدین سمیت کارکنوں کے…

نقیب اللہ محسود کے قاتل کی عدم گرفتاری،سوات میں احتجاجی ریلی و مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:08فروری2018)پختونخوا میپ کے زیر اہتمام کراچی میں قتل ہونے والے نقیب اللہ محسود کے قاتلوں کی عدم گرفتار ی کے خلاف احتجاجی ریلی کا انقاد،احتجاجی ریلی مینگورہ شہر کے مختلف بازاروں سے ہوتے ہوئے حکمرانوں کے عدم ددلچسپی…

عالمی کانفرنس میں اعلان کیا جائے کہ پختون دہشت گرد نہیں،محمود اچکزئی

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام:17دسمبر2017ء)پختونخوا ملی عوامی پارٹی پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئ نے کہا ہے کہ ہم کسی سے خیرات نہیں بلکہ اپنے وسائل پر اختیار چاہتے ہیں قبائلی عوام کی مشاورت کے بغیر فاٹا کا خیبر پختونخوا میں انضمام کسی صورت…

دہشت گردی کے نام پر پختون قوم کی نسل کشی کا سلسلہ بند کیا جائے،محمود خان اچکزئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :16دسمبر2017ء)پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی صدر محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ پاکستان میں مزید غیر جمہوری رویہ اپنانے کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔ دہشت گردی کے نام پر پختون قوم کی نسل کشی کا سلسلہ بند کیا جائے۔…

پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیر اہتمام شہید عبدالصمد خان اچکزئی کی 44ویں برسی منائی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03دسمبر2017ء)پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیر اہتمام سوات پریس کلب میں خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کی 44ویں برسی کی مناسب سے پروقار تقریب ، سوات بھر سے کارکنوں اور رہنماؤں کی شرکت ، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More