ٹیگ کی محفوظات : PMLN

مسلم لیگ ن کے اہم رہنما میاں شرافت علی کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام/ایچ ایم کالامی:11اکتوبر2017ء) سوات کے حلقہ پی کے پچاسی سے مسلم لیگ ن کے اہم رہنما اور سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی میاں شرافت علی نے ن لیگ کو خیر باد کہہ دیا اور باقاعدہ طور پر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا،ذرائع کے مطابق میاں شرافت علی نے سوات سے تعلق رکھنے والے ممبران اسمبلی اور ...

مزید پڑھیں »

پارٹی سے باضابطہ طور پر علیحدگی کا اعلان نہیں کیا،میاں شرافت علی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔03اکتوبر2017ء )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں شرافت علی نے کہا ہے کہ پارٹی سے باضابطہ طور پر علیحدگی کا اعلان نہیں کیا ہے تاہم عوامی فیصلوں کی بجائے شاہی فرمان جاری ہوں گے تو ایسی کسی پارٹی میں رہنے کا متحمل نہیں ، پی ٹی آئی نے دعوت دی ہے لیکن اس پارٹی ...

مزید پڑھیں »

آفتاب خان پاکستان مسلم لیگ ن صوبہ خیبر پختونخوا کے جائنٹ سیکرٹری مقرر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔03اکتوبر2017ء )ضلعی حکومت سوات کے ایڈوائزر آفتاب خان کو پاکستان مسلم لیگ ن صوبہ خیبر پختونخواکا جائنٹ سیکرٹری مقررکردیاگیا ،نوٹیفیکیشن جاری ،آفتا ب خان کو ان کی پارٹی کیلئے بہتر خدمات کی انجام دہی پر پارٹی کیلئے صوبائی جائنٹ سیکرٹری مقررکردیا گیا،اس حوالے سے مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجینئر امیرمقام نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن ...

مزید پڑھیں »

این اے120 پر مسلم لیگ کی جیت،کارکنان نے مینگورہ میں جشن منایا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔18ستمبر2017ء)مینگورہ میں لیگی کارکنان نے این اے120جیتنے کی خوشی میں جشن منایا،نشاط چوک میں مسلم لیگ ن کے کارکنان نے نواز شریف کے حق میں نعرے بھی لگائے،پیر کے روز نشاط چوک مینگورہ میں پی ایم ایل ن مینگورہ سٹی کے صدر سید صادق عزیز کی قیادت میں ریلی نکالی گئی اور مظاہرہ کیا گیا،کارکنان کے ہاتھوں ...

مزید پڑھیں »

اپنی زند گی عوام کی بے لو ث خد مت کیلئے وقف کر دی ہے،انجینئر عمر فاروق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔6ستمبر2017ء )پا کستان مسلم لیگ ن سوات کے جنرل سیکرٹری اور سما جی رہنما انجینئر عمر فا روق نے کہا ہے کہ میں نے اپنی زند گی عوام کی بے لو ث خد مت کیلئے وقف کر دی ہے ، فلا حی کا موں میں حصہ لینے کا مقصد رضا ئے الہٰی کا حصول ہے ...

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ کے کارکنان سیخ پا،تحریک انصاف کا جھنڈا جلا دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔29جولائی 2017ء )پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنوں اور قائدین کا نواز شریف کی نا اہلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، پریس کلب سے نشاط چوک تک احتجاجی واک ، پی ٹی آئی اور عمران خان کے خلاف شدید نعرے بازی ، پی ٹی آئی کا جھنڈا جلا دیا ،نواز شریف کی نا اہلی 20 ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی،سوات میں بھی تحریک انصاف کے کارکنوں نے جشن منایا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔28جولائی2017ء) وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی کے بعد سوات میں بھی تحریک انصاف کی جانب سے ریلی نکالی گئی،سپریم کورٹ کے فیصلے کے حق میں نشاط چوک مینگورہ میں مظاہرہ بھی کیا گیا جس میں کارکنوں سمیت منتخب ارکان اسمبلی بھی شریک ہوئے،اس موقع پر کارکنوں نے خوشی کا اظہار کیا اور مٹھائیاں بھی تقسیم ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے سوات میں احتجاجی مظاہرہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔28جولائی2017ء) سوات میں مسلم لیگ ن کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاگیا اور وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا،سٹی صدر صادق عزیز کی قیادت میں مظاہرین جلوس کی شکل میں نشاط چوک پہنچے جہاں پر وزیر اعظم نواز شریف کے حق میں نعرے لگائے گئے جبکہ اس ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کے 9 ممبران اسمبلی مسلم لیگ ن کے آدھے منصوبوں تک کام دکھائے،امیر مقام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔22جولائی 2017ء )وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی اورعوام کی فلاح وبہبود وخوشحالی کے دشمن جتنی بھی کوشش کرلیں وہ عوام کو مزید دھوکہ نہیں دے سکتے،ن لیگ کی حکومت پورے ملک میں سبزانقلاب کیلئے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کرے گی، چندبیرونی ملک دشمن عناصراندرونی سازشیوں کی ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ کونسل سوات کا اجلاس،ممبران نے مسائل کے انبار لگا دئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔17جولائی 2017 ء )ضلع کونسل سوات کا اجلاس ، ممبران نے مسائل کے انبار لگادیئے ، پی ٹی آئی ، مسلم لیگ ن ، پی پی پی اور دیگر پارٹیوں کے ممبران سمیت سرکاری آفیسر ز اور محکموں کے حکام نے بھر پور شرکت کی ، گزشتہ روز ضلع کونسل سوات کا اجلاس محکمہ زراعت ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free