Browsing Tag

PMLN

سوات: فضل رحمان نونو کی مسلم لیگ ن میں شمولیت

قومی وطن پارٹی کے سینئر رہنما فضل رحمان نونو نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ باقاعدہ اعلان چند ہی دن میں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق قومی وطن پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری فضل رحمان نونو نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا…

سوات میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات حکومت کی ناقص کارکردگی کا ثبوت ہے،امیر مقام

پاکستان مسلم لیگ (ن) صوبہ خیبرپختونخوا کے صدر انجینئرامیرمقام نے کہا ہے کہ امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پی ٹی آئی حکومت کی امن کے دعوے پر سوالیہ نشان ہے، سوات میں قتل کے پے درپے واقعات حکمرانوں کی امن وامان کے حوالے سے ناقص کارکردگی کی…

حکومت نے نوازشریف کی واپسی کے لیے برطانیہ کو خط لکھ دیا

نواز شریف سزا یافتہ مجرم ہیں لہٰذا انہیں واپس بھجوایا جائے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف 19 نومبر 2019 سے علاج کی غرض سے لندن میں مقیم ہیں جہاں ان کے مسلسل ٹیسٹ اور طبی معائنہ کیا جارہا ہے اور جلد ہی دل کا آپریشن کیا جائے گا

نیب کے شریف خاندان کی ملکیتی کمپنیوں کے دفاتر پر چھاپے

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے شریف خاندان کی ملکیتی کمپنیوں پر نیب کے چھاپے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ چھاپے دوپہر ساڑھے 12 بجے کے قریب مارے گئے۔ مریم اورنگزیب نے بتایا کہ نیب حکام نے ماڈل ٹاؤن میں 55 کے اور 91 ایف پر واقع شریف…

چوہدری نثار کی طبی معائنے کیلیے لندن روانگی، اہم ملاقاتوں کا بھی امکان

چوہدری نثار علی خان آج ایک بج کر 45 منٹ پر پی آئی اے کی پرواز785 سے اسلام آباد سے لندن جائیں گے، کنگ کنفرم ہو چکی ہے۔ ان کی واپسی25 فروری کو ہوگی جب کہ لندن میں سیاسی ملاقاتوں کا کوئی امکان نہیں

ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کیلئے وقت مناسب نہیں: اسپیکر قومی اسمبلی

تحریک انصاف اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کے بل کی مخالفت کرے گی کیونکہ وزیراعظم عمران خان نے قومی وسائل کی بچت کی ہدایات دے رکھی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ قومی خزانے کو خود پر استعمال نہ کرنے کی ابتداء وزیراعظم نے خود سے کی ہے لہٰذا…

حکومت اگر اپنے حق پر ہی سو جائے تو سپریم کورٹ کیا کر سکتی ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل سپریم کورٹ کے بنچ نے لاہور رجسٹری میں محکمہ آبپاشی کی اپیل پر سماعت کی۔ اس دوران انکشاف ہوا کہ محکمہ آبپاشی نے ہائیکورٹ کے فیصلوں کیخلاف…

شہباز شریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

لندن میں پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف کا کہنا تھا کہ من گھڑت اسٹوری عمران خان نیازی کی ہدایت پر چھاپی گئی، نیب اورنیازی کا گٹھ جوڑ نہ ہوتا تو میرے خلاف آشیانہ کیس نہ ہوتا، چیف جسٹس نے عدالت میں کہا کہ نیب بتائے شہبازشریف نے کہاں کرپشن…

پنجاب سے مسلم لیگ نون کی ایک وکٹ گر گئی, جعلی ڈگری پرنااہل قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ کےجسٹس عامر فاروق نے نااہلی کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب سے ن لیگی ایم پی اے چوہدری کاشف محمود کو جعلی ڈگری پرنااہل قرار دے دیا۔عدالت نے الیکشن کمیشن کو کاشف چوہدری کی اسمبلی کی رکنیت ختم کرکے فوری ڈی نوٹیفائی…

سوات سمیت پورے صوبے کے صحافیوں کو اپنا گھر دینے کیلئے میڈیا کالونیوں پر کام میں تیزی لائی گئی…

انہوں نے سوات میڈیا کالونی کے دنگرام میں جگہ کے معائنے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر چیئرمین سوات پریس کلب شہزاد عالم نے ان سے صحافیوں کے مسائل اور میڈیا کالونی پر تفصیلی بریفنگ دی جبکہ ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن امداد اللہ، ڈپٹی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More