Browsing Tag

Police

کانجو پولیس نے منشیات برآمد کر کے ملزم کو گرفتارکرلیا

سوات کے علاقہ کانجو میں پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں منشیات برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او محمد انور خان نے دیگر پولیس نفری کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف جاری کارروائیوں میں ملزم گل رحمان…

ڈویژن بھر میں کارروائیاں، دوہزار کلو بارود برآمد، ملزمان گرفتار

ملاکنڈ ڈویژن میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کردیا، ڈویژن بھر کے مختلف علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ، منشیات بر آمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

چارباغ پولیس ان ایکشن، دو کلو چرس برآمد

چارباغ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو کلو گرام چرس برآمد کرکے چار منشیات فروشوں کو گرفتارکرلیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل چارباغ کے مختلف علاقوں میں تھانیدار زاہد حسین،حبیب الرحمان،جاوید اور دیگر نے کارروائیاں کرتے ہوئے مجموعی طور…

سوات، شاہ ڈھیرئی میں سُسر کے ہاتھوں بہو آشنا سمیت قتل

سوات کے علاقے شاہ ڈھیرئی میں ناجائز تعلقات کی بنا پر سسر نے اپنی بہو کو آشنا سمیت قتل کردیا۔ شاہ ڈھیرئی پولیس کے مطابق ہفتہ کی شب رات 11 بجے کے قریب شاہ ڈھیرئی کے علاقہ کس گودھا میں ملزم صالح محمد ولد نسیم خان سکنہ کس گودھا نے اپنی بہو…

کانجو، نوجوان نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی

سوات کے علاقہ کانجو میں نوجوان نے خود پر فائرنگ کر کے خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کانجو با با جی میں 28سالہ محمد جواد ولد شاہین نے خود پر فائرنگ کر دی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔

فیروزشاہ ایڈوکیٹ قاتلوں کی نشاندہی پر ایک لاکھ انعام کا اعلان

سوات پولیس نے فیروزشاہ ایڈوکیٹ کے قاتلوں کی نشاندہی پر ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ ایس ایچ او کانجو پولیس کے مطابق مسلم لیگی رہنما فیروزشاہ ایڈوکیٹ کے قاتلوں کی نشاندہی کرنے یا اُن کے بارے میں اطلاع دینے پر سرکل ڈی ایس پی کبل…

ابوہا، باپ کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

سوات کے علاقے ابوہا میں باپ کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔ غالیگے پولیس کے مطابق علاقہ ابوہا میں منگل کے روز ملزم عزت نواب نے اپنے والد علی داد کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا اور موقع واردات سے فرار ہوگیا تھا۔

شاہ ڈھیرئی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 55کلو دنداسہ بر آمد کرلیا

ایس ایچ او شاہ ڈھیرئی اور انچارج چوکی دیولئی سرفراز خان نے دوران ناکہ بندی کارروائی کرتے ہوئے موٹر کار سے 55 کلو دنداسہ برآمد کر کے ملزم طاہر ولد بخت منیر سکنہ امانکوٹ مینگورہ کو گرفتار کرلیا

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More