Browsing Tag

Police

مینگورہ، فحاشی پھیلانے پر 8 گھرانوں کو ضلع بدر کردیا گیا

مینگورہ شہر اور گردونواح میں قابل اعتراض خواتین اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کردیا گیا ۔ کارروائیوں کے دوران آٹھ گھرانے ضلع بدر کردئے گئے ۔ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی مینگورہ سٹی دیدار غنی کی قیادت میں جرائم پیشہ…

سوات، منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

سوات پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا۔ متعدد کارروائیوں میں منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی خصوصی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہے

ڈی ایس پی حبیب اللہ خان نے خوازہ خیلہ سرکل کا چارج سنبھال لیا

ڈی ایس پی حبیب اللہ خان نے خوازہ خیلہ سرکل کا چارج سنبھال لیا، موصوف اس قبل مینگورہ سٹی اور شانگلہ میں فرائض منصبی ادا کرچکے ہیں، ان کی تعیناتی پر تحصیل خوازہ خیلہ کے عوام نے خوشی کااظہار کیا ہے

کبل پولیس نے لاکھوں روپے چوری کرنے والے چور کو گرفتارکرلیا

بل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے چوری کرنے والے چور کو گرفتار کرلیا۔ چوری کی گئی رقم بھی برآمد کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق دو ماہ قبل کبل میں سردار علی ولد اورنگزیب کی دکان سے پندرہ لاکھ روپے چوری ہوئے تھے ۔ سردار علی نے پولیس میں…

فیروز شاہ ایڈوکیٹ قتل کیس، پچاس سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

لیگی رہنما فیروز شاہ کے قتل کیس میں سرچ آپریشن کے دوران پچاس سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا گیا ہے جن کو تفتیش کے لئےنامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق بدھ کے روزمسلم لیگی رہنما فیروز شاہ ایڈوکیٹ کو نامعلوم…

کالام میں پولیس کی ٹمبر سمگلنگ، محکمہ فارسٹ نے ناکام بنا دی

کالام میں محکمہ فارسٹ نے کارروائی کرتے ہوئے پولیس کی جانب سے ٹمبر سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ۔ مقامی ذڑائع کے مطابق سوات کے علاقے کالام میں فارسٹ اہلکاروں نے ہفتہ کی صبح کارروائی کرتے ہوئے گاڑیوں کے سٹینڈ میں ایس ایچ او سرباز خان کے چچا…

کانجو، خواتین کا پولیس پر لاکھوں روپے اور زیورات لوٹنے کا الزام

علاقہ کانجو کی رہائشی خواتین نے پولیس پر الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے اُن کے گھر پر چھاپہ مارا اور لاکھوں روپے نقد و زیورات لوٹ لئے گئے ۔ کبل پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے غنی الرحمان ولد علی رحمان کی ہم شیرہ نورعدالت،مسماۃ…

فیروز شاہ ایڈوکیٹ کا قتل، ملزمان کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن جاری

فیروز شاہ شاہ ایڈوکیٹ کے قتل کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن کا آغاز کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کبل کے علاقے دمغار،کانجو اور دیگر نواحی علاقوں میں ملزمان کی گرفتاری کے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔ واقعے کی ایف…

فیروز شاہ ایڈوکیٹ کا قتل، وکلا نے ہڑتال اور عدالتوں سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

یروز شاہ ایڈوکیٹ کے قتل کے خلاف وکلا برادری نے ہڑتال اورعدالتوں سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ سوات کے علاقے دمغار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل ہونے والے مسلم لیگی رہنما فیروز شاہ ایڈوکیٹ کے قتل کے خلاف خیبرپختونخوا بار کونسل نے جمعرات کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More