Browsing Tag

Police

سوات کے عوام نے سیاحوں کی مہمان نوازی میں کوئی کسر نہ چھوڑی،ڈی پی او

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات سیداشفاق انور نے کہا ہے کہ لاکھوں سیاحوں کی آمد نے دنیابھرکوسوات میں مثالی امن کے حوالے سے بہتر پیغام دیاہے، سوات میں مثالی کی وجہ سے سوات کے حسین وادیاں سیاحوں کی توجہ کے مرکز بنے ہوئے ہیں سوات…

اے این پی کے رہنماؤں کا سیکورٹی واپس لینے پر شدید برہمی کا اظہار اور احتجاج کی دھمکی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) عوامی نیشنل پارٹی سوات کے رہنما وں سے سیکورٹی واپس لینے پر تحفظات عدم فراہمی پر اپنے مسلح سالاروں کے ذریعے قائدین کو سیکورٹی دینے اورپر تشدد احتجاج کی دھمکی، کسی بھی قسم کی نقصان کی ذمہ داری موجودہ حکومت کے وزیر اعلیٰ…

سیاحوں کو ہرممکن سہولت فراہم کی جائے گی،ڈی پی او

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس کا عید الفطر پر سیاحوں کی بڑی تعداد میں متوقع امد کیلیے سیکورٹی پلان سمیت ٹورسٹ سکواڈ بھی تعینات، آنے والے سیاحوں کو ہر ممکن سہولت اور تحفظ کیلیے ڈی پی او سوات کی نگرانی میں چوبیس گھنٹے چوکنا رہنے کا حکم۔…

ملوک آباد میں قتل کے ملزمان چوبیس گھنٹے کے اندر گرفتار

زما سوات(27مئ 2019ء)ملوک آباد میں ایک شخص کو قتل اور دوسرے کو زخمی کرنے والے ملزمان چوبیس گھنٹوں سے بھی کم عرصہ میں گرفتار،پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی،پولیس کے مطابق ایک روز قبل شام کے وقت محلہ ملوک آباد میں وقتی تکرار پر دو فریقین میں…

مینگورہ پولیس کا پیشہ ور گداگروں کے خلاف کارروائی،نو خواتین گداگر گرفتار

زما سوات(26مئی2019ء)عوامی شکایات کے پیش نظر مینگورہ پولیس نے پیشہ ور گداگروں کیخلاف کارروائی کاآغاز کردیا،نو بھکارنوں کوگرفتار کرکے دارالامان منتقل کردیا،مینگورہ پولیس نے ڈی ایس پی سٹی ظاہر شاہ خان کے ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ مینگورہ فضل…

مینگورہ کے علاقہ بنڑ میں چور سرگرم،دوسری واردات میں گاڑی لے اُڑے

زما سوات(12مئی2019ء)بنڑ پولیس کی احاطے سے چور سوزوکی گاڑی لے اڑے،تین روز قبل بھی ایک لاکھ 35 ہزار روپے چوری ہوئے تھے،گزشتہ روز ظہور پارٹس ڈیلر کے مالک بخت مند نے پولیس سٹیشن بنڑ میں رپورٹ درج کرتے ہوئے بتایا کہ بنڑ پولیس سٹیشن کے احاطے میں…

بیوی کو قتل کرنے والا ملزم دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)اپنی بیوی رقاصہ مینہ کو پہلی رمضان کے افطاری کے وقت قتل کرنے والے مبینہ ملزم کو دو روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا ، بنڑ پولیس نے گرفتار مبینہ ملزم شوکت علی کو جوڈیشل مجسٹریٹ دوم کی عدالت میں پیش کیا ، جہاں پر…

ملاکنڈ ڈویژن میں پولیس کی کارروائیاں،بھاری مقدار میں اسلحہ،منشیات برآمد

زما سوات ڈاٹ کام (06مئی2019ء)ملاکنڈ ڈویژن میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کا گھیرا تنگ کردیا، ڈویژن بھر کے مختلف علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے بڑے مقدار میں اسلحہ، منشیات بر آمد کرکے ملزمان کو گرفتار کردیا گیا، ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن محمد سعید…

مینگورہ میں پیشہ ور گداگر خواتین کے خلاف آپریشن کا آغاز

زما سوات ڈاٹ کام(02مئی2019ء) مینگورہ پولیس نے پیشہ ور گداگر خواتین کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا،پہلے مرحلے میں درجنوں گداگر خواتین کو گرفتار کر کے دارالامان منتقل کردیا گیا، پولیس ذرائع کے مطابق ڈی ایس پی سٹی ظاہر شاہ خان کی ہدایت پر ایس…

سوات،دوروزہ ملاکنڈ ریجنل سپورٹس گالا اختتام پذیر

زما سوات ڈاٹ کام (30اپریل2019ء)مینگورہ سوات میں دو روزہ ملاکنڈ ریجنل سپورٹس گالہ اختتام پذیر ہو گیا جس میں ملاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع سے پولیس کھلاڑیوں نے حصہ لیا اختتامی تقریب سے ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ محمد سعید خان وزیر مہمان خصوصی خطاب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More