Browsing Tag

Police

عام انتخابات کیلئے سوات میں 4710 پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں ، ڈی پی او سید اشفاق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جولائی 2018ء) ضلعی پولیس سربراہ سید اشفاق انور نے آج ایک میڈیا بریفنگ کہا ہے کہ عام انتخابات کیلئے ضلع بھر میں 4710 پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں جبکہ 92 امیداروں کو سیکورٹی کیلئے 152 اہلکار دئے…

چارباغ میں چوروں کا گروہ سرگرم ، مزید چھ دکانوں اور ایک مکان سے چوری ،عوام میں تشویش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جولائی 2018ء)چارباغ پولیس سٹیشن کے حدود میں چوروں کی منظم گروہ کی سرگرمیاں جاری، گلی باغ میں چور گروہ نے چھ دکانوں اور ایک مکان میں چوری کی واردات کے دوران چور ایک لاکھ روپے مالیت کا قیمتی سامان اور…

چارباغ کے علاقہ روشن آباد میں چوروں نے ایک رات میں چار دکانوں کا صفایا کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 جولائی 2018ء) تحصیل چارباغ کے علاقہ روشن آباد میں چوروں نے ایک رات میں چار دکانوں کا صفایا کردیا۔متاثرین کا کہنا ہے کہ چوروں نے رات کی تاریکی میں دکانوں کے تالے توڑ کر دکانوں سے ندی اور قیمتی اشیاء کا…

تحصیل مٹہ میں بیکری کا مزدور اپنے کمرہ میں مردہ پایا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 جولائی 2018ء) سوات کے علاقہ مٹہ میں بیکری میں کام کرنے والا مزدور جس کا تعلق مظفر گڑھ پنجاب سے تھا اپنے کمرہ سے مردہ حالت میں پایا گیا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد آبائی علاقہ مظفرگڑھ روانہ کردیا گیا۔…

خوازہ خیلہ میں اٹھارہ سالہ نوجوان کونامعلوم افراد نے قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جولائی 2018ء) خوازہ خیلہ شین سانگڑئی میں نامعلوم افراد نے 18 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی پولیس زرائع کے مطابق خوازہ خیلہ کے مضافاتی علاقہ سانگڑئی میں…

منشیات کے خلاف تمام تر وسائل بروئے کار لائنگے تاہم علماء ممبر و محراب سے بہتر کردار اہم ادا کرسکتے…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 جولائی 2018ء) ریجنل پولیس آفیسر ملاکند ڈویژن سعید وزیر نے کہا ہے کہ منشیات کے خاتمہ اور نوجوانوں کو نشے کی لعنت سے بچانے کے لئے ہم سب کو کردار ادا کرنا ہوگا ، منشیات سے پاک معاشرہ ہمارا عزم ہے اور اسکے…

نقیب اللہ قتل کیس میں ملزم راؤ انوار کی ضمانت منظور

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے راؤ انوار کی ضمانت 10 لاکھ روپے کے عوض منظور کی فوٹو:فائلکراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں ملزم راؤ انوار کی ضمانت منظور ہوگئی۔کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں نقیب اللہ کے قتل کے ملزم راؤ انوار کی درخواست…

آہنگرو ڈھیرئی کے مقام پر دریائے سوات سے مسخ شدہ لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 جولائی 2018ء) مینگورہ کے علاقہ اینگروڈھیرئی کے مقام پر دریائے سوات سے مسخ شدہ لاش ملی ہے۔ جس کو ریسکیو 1122 اور سوات پولیس نے دریا سے نکال لی ہے پولیس ذرائع کے مطابق اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو…

کبل تھانہ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی زیر صدارت کھلی کچہری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:10مئی2018) صوبائی پولیس سربراہ صلاح الدین خان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں جاری مہم کے دوران ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن(ر)واحدمحمود کی جانب سے سوات کے علاقہ کبل تھانہ میں عوام کو درپیش کسی بھی قسم کی قانونی و اخلاقی مدد،…

مینگورہ پولیس نے موبائل چوروں کے 9 رُکنی گروہ کو گرفتار کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:09مئی2018)مینگورہ پولیس نے موبائل چوروں کے نو رُکنی گروپ کو گرفتارکرکے انکے قبضے سے 63عدد مختلف قسم کے موبائل برآمد کی اور ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلی ، ڈی ایس پی سٹی حبیب اللہ خان نے میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More