Browsing Tag

Police

سوات : لنڈاکے چیک پوسٹ پر منشیات بر آمد

لنڈاکے چیک پوسٹ پر موٹر کار سے منشیات بر آمد کرلی گئی ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مزید تفتیش شروع کردی ۔ پولیس کے مطابق سوات کے داخلی چیک پوسٹ لنڈاکے پر گزشتہ رات پولیس نے چیکنگ کے دوران نان کسٹم پیڈ گاڑی ویٹز نمبر 3730 AJ سے دوران…

سوات : بیچ بچاؤ کرنے والا شخص قتل،ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

مٹہ کے علاقے چپریال میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قاتل کو دو گھنٹے کے اندر اندر گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے چپریال بالا سور میں گزشتہ روز محمد نواب گھر جا رہے تھے کہ راستے میں قابل ولد…

پی ڈی اے سوات کے صدر ڈاکٹر عبدالواسع پر ابوہا چیک پوسٹ پر پولیس کا تشدد

پی ڈی اے سوات کے صدر ڈاکٹر عبدالواسع پر ابوہا چیک پوسٹ پر پولیس کا تشدد، ایس آئی افضل اور ہیڈ کانسٹیبل کا ڈاکٹر کے ساتھ بد تمیزی، ڈی پی او سوات کا واقعے پر ایکشن، ایس ایچ او افضل اور ہیڈ کانسٹیبل کو معطل کرکے انکوائری مقرر کر دی، ڈی پی او…

سوات،دیسی شراب بنانے والی بھٹی پر چھاپا، ملزم گرفتار

سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں پولیس نے شراب کی بھٹی پر چھاپا مارکر بھاری مقدار میں دیسی شراب برآمد کرلی ہے۔ خوازہ خیلہ پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او عمر رحیم نے برکلے میں مبینہ طور پر فیاض کے گھر پر چھاپا مارکر 160 لیٹر دیسی شراب برامد کرلی ہے ۔…

سوات: سیاحوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد

سوات میں کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر سیاحوں کو ہدایات جاری کردی گئی ہے کہ وہ سوات نا آئے ، لنڈاکے چیک پوسٹ سے سیاحوں کو واپس بھیجنے کا عمل شروع ہوگیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق لنڈاکے چیک پوسٹ پر واضح ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ سیاحوں…

سوات: مینگورہ پولیس کا آپریشن، درجنوں مشتبہ افراد گرفتار

مینگورہ پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، درجنوں مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس کے مطابق بدھ کی شب مینگورہ پولیس کی جانب سے مینگورہ کے علاقوں نویکلے،طاہر آباد،بنڑ اور ملحقہ علاقہ جات میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک…

سوات میں ٹارگٹ کلرز تک پہنچ گئے ہیں،ڈی آجی ملاکنڈ

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ملاکنڈ ڈویژن محمد اعجاز خان نے کہا ہے کہ ٹارگٹ کلرز تک پہنچ گئے ہیں، انکو جلد کیفر کردار تک پہنچائیں گے، سوات سمیت ڈویژن بھر میں گشت کا نظام موثر اور سفید پرچار کو بڑھادیا ہے، عوام کی جان ومال کا تحفظ ہماری ذمہ…

سوات: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

کبل کے علاقے کانجو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے ملزمان کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن شروع کردیا۔پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقے کانجو میں نامعلوم افراد نے ڈیوٹی پر مامور سپاہی عمران پر فائرنگ کردی…

سوات پولیس کا کریک ڈاؤن، بھاری مقدار میں منشیات برآمد،ملزمان گرفتار

ضلعی پولیس سربراہ قاسم علی خان کی خصوصی احکامات پرمنشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن بدستور جاری ہے۔ ایس ایچ اُو بنٹرسعداللہ خان نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عبد الرحمن ولدمحمد ر حمن سکنہ یخ کوہے کے قبضہ سے 2030گرام چرس برآمد…

تبلیغی اجتماع کی سیکورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے،ڈی پی او

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات محمد قاسم خان نے کہا ہے کہ آیندہ ماہ ہونے والے تبلیغی اجتماع کیلئے سیکورٹی انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے اور ٹریفک کیلیے بھی جامع پلان تشکیل دیا جارہا ہے تبلیغی اجتماع کیلئے تیار ہونے والے گراؤنڈ کے دورے کے موقع…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More