Browsing Tag

Police

کمسن اور بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز

ضلعی پولیس سربراہ قاسم علی خان کی ہدایت پر کمسن اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف ضلع بھر میں کریک ڈاؤن کا آغازکردیا گیا ہے۔کریک ڈاؤن کا آغاز آئے روز بڑھتے ہوئے موٹر سائیکل حادثات اور قیمتی جانوں کے ضیاع کی روک تھام کے لئے شروع کیا…

ڈویژن بھر میں بھاری مقدار میں اسلحہ و منشیات بر آمد

ملاکنڈ ڈویژن میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کا گھیرا تنگ کردیا، ڈویژن بھر کے مختلف علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ، منشیات بر آمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا، ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن محمد اعجاز خان نے اس حوالے سے کہا کہ…

سوات، مینگورہ پولیس ان ایکشن،ایک کلو گرام چرس برآمد

مینگورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک کلو گرام چرس اور پستول برآمد کرکے دو ملزمان گرفتار کرلئے ہیں۔پولیس کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں پولیس نے مختلف کارروائیوں میں ایک کلو گرام چرس بر آمد کرکے ملزم اختر گل ولد ہمیش گل سکنہ…

ڈی پی او سوات نے پولیس افسران کو سخت ہدایات جاری کردی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسوات قاسم علی خان نے چارج سنبھالنے کے بعدکرائم میٹنگ کاانعقاد کیا۔میٹنگ میں ایس پی انوسٹی گیشن نظیر خان،ایڈ یشنل ایس پی لوئر سوات شاہ حسن خان،ایس پی اپر سوات بخت ذادہ خان، سمیت تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت…

پاکستان سے افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کا دوبارہ آغاز

اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین نے افغان کمشنر ایٹ کے تعاون سے اضاخیل پایان میں رجسٹریشن سینٹر قائم کر دیا ہے جس میں نادرا، افغان کمشنر ایٹ اور یو این ایچ سی آر کے دفاتر قائم کر یئے گئے ہیں۔ افغان مہاجر سہیل خان کا چھ افراد پر مشتمل…

شمالی کوریا کے رواں سال کے پہلے میزائل تجربے

جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس نے دعویٰ کیا ہےکہ شمالی کوریا نے شارٹ رینج بیلسٹک میزائلوں کے تجربے کیے ہیں۔ برطانوی میڈیا کا بتانا ہےکہ شمالی کوریا نے دونوں میزائل جاپانی سمندر کی طرف فائر کیے۔ شمالی کوریا کی جانب سے آخری میزائل تجربہ گزشتہ…

سوات: لنڈاکے پولیس کی کارروائی، بھاری مقدار میں چرس اور ہیروین برآمد

ضلعی پولیس سربراہ قاسم علی خان کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کے دوران لنڈاکے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مسماۃ (ج) زوجہ اکبر خان سکنہ بنٹرکے قبضہ سے 500گرام ہیروین اور 130گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔…

سوات: چارباغ پولیس نے چوروں کو دھر لیا،تین لاکھ بھی برآمد

ضلعی پولیس سربراہ قاسم علی خان کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ اُو تھانہ چارباغ بخت اللہ خان اور ان کی ٹیم نے گزشتہ روز چارباغ کے علاقہ سیج بنڑمیں گوہر علی ولد محمد اشرف کے گھر سے3عدد بھینس،18بوری چاول چوری کرنے والے ملزمان کو پولیس نے جدید…

شاہ محمود قریشی سے زلمے خلیل زاد کی دوحہ میں ملاقات

دوحہ معاہدے کے تحت افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا ہو گا جب کہ اس کے جواب میں طالبان کو ضمانت دینی ہے کہ افغان سرزمین القاعدہ سمیت دہشت گرد تنظیموں کے زیر استعمال نہیں آنے دیں گے۔ تقریب میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت 50…

سوات میں امن و امان برقرار رکھنا اولین ترجیح ہے،ڈی پی او

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات قاسم علی خان نے کہا ہے کہ مینگورہ شہر میں ٹریفک سمیت امن و امان کو برقراررکھنا اولین ترجیح ہے جرائم پیشہ افراد کے خلاف منظم آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار اپنے دفتر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More