Browsing Tag

Polio

خیبر پختونخوا میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم شروع

خیبر پختونخوا میں آج سے 5 روزہ انسداد پولیو مہم شروع کردی گئی ہے جس کے دوران 5 سال سے کم عمر کے 67 لاکھ 52 ہزار 326 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ 17 سے 21 فروری تک جاری رہنے والی پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کے لئے تربیت یافتہ…

بچوں کو پولیو قطرے نہ پلانا بھی دہشت گردی ہے ، شوکت یوسفزئی

خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے  ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پولیو کے قطرے بچوں کو نہ پلانا بھی ایک قسم کی دہشتگردی ہے۔ پوری دنیا پولیو سے نجات حاصل کر چکی ہے یہاں تک کہ بھارت بھی لیکن ہم آج بھی افغانستان اور نائجیریا کی صف…

انسداد ِپولیو مہم کے ڈویژنل ٹاسک فورس اجلاس کا انعقاد

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر صدارت انکے دفتر سیدو شریف میں انسداد ِپولیو مہم کے ڈویژنل ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم،ڈویژن بھر کے ڈپٹی کمشنرز سمیت ڈی ایچ اوز اور دیگر متعلقہ حکام نے بھی شرکت…

سوات میں پانچ روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم کیلئے تمام انتظامات مکمل

ضلع سوات میں 17 تا 21 فروری2020کو شروع ہو نے والی پانچ روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ضلع بھر میں مہم کے دوران 263690 گھرانوں میں موجود 464058 بچوں کو گھر گھر جاکر پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے

امریکا کا پاکستان سمیت پولیو سے متاثر ایشیائی ممالک کیلئے سفری انتباہ

امریکا کی جانب سے جاری لیول 2 ٹریول الرٹ میں کہا گیا کہ ’ عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) نے تجویز دی ہے کہ ان ممالک کے لیے شہریوں اور طویل المدتی مسافروں (4 ہفتے یا اس سے زائد) کو ملک چھوڑنے سے قبل پولیو ویکسینیشن کا ثبوت دیکھانے کی ضرورت…

سوات، پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کے انتظامات مکمل کرلئے گئے

سوات میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کے لئے انتظامات مکمل کرلئے گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق سوات میں 13تا17 جنوری 2019کو پانچ روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں

لکی مروت: مزید 2 پولیو کیسز رپورٹ

صوبے بھر میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 83ہوگئی ہے۔ لکی مروت کے علاقے اباخیل سے 5 سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے ۔ضلع لکی مروت کے ہی علاقے ماماخیل سے بھی پانچ سالہ بچے کو پولیو وائرس نے متاثر کیا ہے

ایڈز، پولیو، ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

رواں سال جہاں ڈینگی وائرس سے51 ہزار 670 شہری متاثر ہوئے وہیں پولیو وائرس نے 123 افراد کا شکار کرکے 5 برس بعد اپنی سنچری مکمل کرلی جبکہ اس سال ایڈز نے بھی9 ہزار 600 کے قریب افراد کا شکارکرکے ریکارڈ قائم کیا۔ سال2019 صحت کے حوالے سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More